30/08/2026
🚨🇮🇳 محمد اظہر الدین کی مبینہ جدوجہد کا بڑا نتیجہ سامنے آگیا! ⚖️
سابق بھارتی کپتان محمد اظہر الدین کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے اترپردیش میں محمد اسحاق کی دکان جلائے جانے کے معاملے میں انصاف کے لیے آواز اٹھائی۔
رپورٹس کے مطابق، سی سی ٹی وی اور گواہوں کی بنیاد پر عدالت نے ملزمان کو پانچ سال قید اور متاثرہ شخص کے نقصان کے ازالے کے لیے ساڑھے تین کروڑ روپے جمع کرانے کا حکم دیا۔ رقم ادا نہ کرنے کی صورت میں جائیداد فروخت کرکے نقصان پورا کرنے کا بھی فیصلہ بتایا جا رہا ہے۔
اگر یہ تفصیلات درست ہیں تو یہ انصاف اور قانون کی بالادستی کی ایک اہم مثال ہے۔ ⚖️👏
🇮🇳 آپ کے خیال میں کیا ہر مظلوم کو بلاامتیاز انصاف ملنا چاہیے؟ 👇
30/08/2026
سابق چئیر مین پی سی بی رمیز راجہ نے حکومت کا چیلنج قبول کرلیا رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کے چند ناسمجھ لوگوں کوغلط فہمی ہے کہ مجھے ان کی حکومت کمنٹری کے پیسے دیتے ہے اور مجھے یہ بھیجتے ہے کمنٹری کیلئے میں ان کو یادہانی کراوں کہ مجھے کمنٹری کیلئے دنیا کے مختلف اسپانسر مدعو کرتے ہے اب میں انگلینڈ میں بی بی سی کے مشہور ریڈیو اور آڈیو پلیٹ فارم کیلئے کمنٹری کررہا ہوں اور انہوں نے ہی مجھے مدعو کیا ہے پاکستان انگلینڈ سیریز کیلئے یہ میری مرضی ہےکہ میں اس میں کس کانام لوں آپ کی اوقات اتنی نہیں ہے کہ آپ مجھے دنیا میں کمنٹری کرنے سے روکے یا میرے رائے کے اظہار پر پابندی عائد کرئے اور نہ ہی ایسا آپ کرسکتے ہے اگر تم ایسا کرسکتے ہو تو میرا آپ کو کھلا چیلنج ہے کرکے دیکھاؤ مجھے روکو کمنٹری کرنے سے میں اپنے رائے کا اظہار کرتا رہوں گا
یادرہے گزشتہ روز حکومتی عہدےدار سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا کہ رمیز راجہ کی کمنٹری پر پابندی لگائی جائے بی بی سی کے مشہور ریڈیو اور آڈیو پلیٹ فارم پرسابق کپتان عمران خان کی بیماری کا ذکر کرتے ہوئے انگلینڈ کے کمنٹیٹر نے سوال کیا رمیز راجہ سے بیماری کے متعلق جس پر رمیز راجہ نے کہا کہ مجھے بہت تشویش ہے اسکی بیماری پر ..😱😱
30/08/2026
🚨 فاسٹ بولر محمد عامر فرقان بھٹی کے ساتھ لائیو شو کے دوران امام الحق کی انجری کے متعلق کہا 🗣️ کہ امام الحق کی
نہ تو ٹانگ ٹوٹی تھی اور نہ بازوں ٹوٹ گیا تھا ۔ اتنی اہم اننگز اس نے میس کردی ۔ اگر تھوڑی سی آن فٹ ہوبھی جاتے تو اتنا بڑا مسلہ نہیں تھا ۔ آج کے اننگز میں محمد رضوان بھی انجری
ہوا ہے مگر اسنے میدان نہیں چھوڑا ہے انجری کے حالت رضوان
کھیل رہا ہے ۔ امام الحق نے بہت غلط فیصلہ کیا اب تو لوگ اس پر تنقید کریں گی ۔ اگر وہ وکٹ پر آتے بیشک کچھ رنز بھی نہیں بناتے تو آج لوگ اسکی تعریفیں کررہے ہوتے ..👀💯
30/08/2026
🚨🇵🇰 جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی بھی بول پڑے!
سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی نے بھی عمران خان کے علاج اور صحت کے حوالے سے آواز اٹھاتے ہوئے مطالبہ کر دیا۔ 🗣️
کرکٹ سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے عمران خان کی صحت اور علاج کے معاملے پر تشویش کا اظہار مسلسل سامنے آ رہا ہے۔ 🤲🇵🇰
آپ باسط علی کے اس مطالبے کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ 👇
29/08/2026
🚨 عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو پر پی سی بی کا اہم جواب! 🇵🇰🏏
سوال کیا گیا کہ کیا پی سی بی نے عمران خان کے بیٹوں کے ٹی وی انٹرویوز کے حوالے سے کوئی شکایت درج کرائی ہے؟
پاکستان کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے جواب دیا کہ انہیں ان انٹرویوز کے بارے میں کوئی معلومات نہیں، اور وہ نہیں جانتے کہ پی سی بی نے کوئی شکایت درج کرائی ہے یا نہیں۔ 👀
آپ کے خیال میں پی سی بی کو اس معاملے پر شکایت کرنی چاہیے تھی؟ 🤔👇
29/08/2026
🚨 سابقہ انڈین کرکٹر دانیش کارتھک نے انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر کہا 🗣️
کہ پاکستان ٹیم کی بیٹنگ اتنی فلاپ ہوگی یہ میں نے سوچا بھی نہیں تھا پاکستان ٹیم اب بھی ایسے بلے باز موجود ہیں جو بڑے اننگز کھیل سکتے ۔ لیکن میں نے ایک چیز نوٹ کرلی کہ بلے باز بہت پریشر میں ہیں اسے بیٹنگ نہیں ہوتی ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان کے پاس بیٹنگ کوچ مظبوط نہیں ہے۔۔
پاکستان کے پاس یونس خان جیسا لیجینڈ موجود ہیں اسے کچھ فائدہ اٹھا نا چاہیے یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 11 ہزار رنز بنایا ہے 11 ہزار رنز بنانا کوئی مزاق نہیں ہے ۔ میرے خیال میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو یونس خان کی طرف رجوع کرنا چاہیے ناتجربہ کار کوچز لائیں ہے رزلٹ بھی ایسا ہوگا کوچز کا بہت بڑا رول ہوتا ہے ٹیم میں 🇵🇰🏏🤗
29/08/2026
🚨🔥 شعیب اختر کی محسن نقوی اور عاقب جاوید پر سخت تنقید! 🇵🇰🏏
سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی موجودہ صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پی سی بی چیئرمین محسن نقوی اور عاقب جاوید کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
شعیب اختر کے مطابق پاکستان کرکٹ کی موجودہ کارکردگی انتہائی تشویشناک ہے اور ذمہ دار عہدیداروں کو اپنی ذمہ داریاں بہتر انداز میں نبھانی چاہئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست اور کرکٹ کی ذمہ داریاں ایک ساتھ سنبھالنا آسان نہیں۔ 🏏🔥
کیا آپ شعیب اختر کی تنقید سے اتفاق کرتے ہیں؟ 🤔👇
29/08/2026
🚨 عمر اکمل: “ایم ایس دھونی اصل کنگ تھے، انہوں نے ویرات کوہلی کا کیریئر بچایا!” 👑🔥
میزبان: “ویرات کوہلی بہترین کھلاڑی تھے، پھر دھونی نے ان کا کیریئر کیسے بچایا؟”
عمر اکمل کے مطابق، ایک بار سلیکٹر نے ویرات کوہلی کی خراب کارکردگی پر انہیں واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ دھونی نے بغیر غصہ کیے کہا:
“ٹھیک ہے، دو ٹکٹ بک کروائیں۔ ویرات گھر جائے گا تو میں بھی گھر جاؤں گا۔ میں چھ ماہ سے گھر نہیں گیا۔ سریش رائنا ٹیم کی قیادت کرے گا۔”
یہ سنتے ہی سلیکٹر نے فوراً کہا: “نہیں نہیں، ویرات کھیلے گا، کوئی مسئلہ نہیں!” 😮🔥
💚 دھونی کی قیادت اور ویرات پر اعتماد کی یہ کہانی واقعی شاندار ہے! 👑
29/08/2026
انگلینڈ کے سابق سٹار کرکٹر کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان کرکٹ کا اچھا اور برا دور دیکھا ہے اور یہ سب ٹیموں پر آتا ہے لیکن اتنا کمزور ٹیم پاکستان کا جن کے پاس نہ باولنگ ہے نہ فیلڈنگ نہ بیٹنگ نہ کپتان ایک بھی ایسا کھلاڑی اس ٹیم میں نہیں ہے جن پر بھروسہ کرکے پاکستان ٹیم میچ جیت جائے کوئی تو وجہ ہے جو پاکستان کرکٹ کو پیچھے لیکر جارہی ہے میں نہیں مانتا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ نہیں ہے یہ میرے نزدیک پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا سب سے ناکام ترین اور کمزور ٹیم ہے جن کے پاس کوئی میچ ونر کھلاڑی نہیں ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس پر سنجیدگی سے سوچنا ہوگا
28/08/2026
🚨 پیٹ کمینز کا عمران خان کے حق میں شاندار ٹویٹ 🚨 آسٹریلین کپٹن پیٹ کمینز نے ٹویٹ میں لکھا ہے میں یہاں GC اور دیگر سابق بین الاقوامی کپتانوں کی حمایت کرتا ہوں ۔ کہ میں امید کرتا ہوں کہ عمران خان کی عدالت کے حکم پر ہونے والا طبی معائنہ مکمل ہو جائے اور عمران خان کے ساتھ ان کی خاندان کی ملاقاتیں جاری رہیں ۔ اور عمران خان کے ساتھ وہ عزت اور احترام کا سلوک کیا جائے جس کا وہ حقدار ہیں 🫡
پیٹ کمنز عمران خان کی حمایت میں عوامی سطح پر بولنے والے پہلے فعال کرکٹر بن گئے ہیں۔
پیٹ کمینز نے جو ٹویٹ کیا ہے پاکستان کے ہر ہر کھلاڑی کیلئے چاہیے کہ وہ عمران خان کی حمایت میں سامنے آ جائے کیونکہ عمران خان ایک عظیم الشان کھیلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم پرئیمنیسٹر بھی ہیں جو پاکستان کیلئے بہت فائدمند ثابت ہوسکتا ہے ..🇵🇰😳