Zɪᴀ Dᴏᴇs Cʀɪᴄᴋᴇᴛ

Zɪᴀ Dᴏᴇs Cʀɪᴄᴋᴇᴛ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zɪᴀ Dᴏᴇs Cʀɪᴄᴋᴇᴛ, Sports League, Lahore District, Lahore.
(1)

​"مفت کرکٹ کی خبریں، تبصرے تازہ ترین ہر میچ کی اپڈیٹس پی ایس ایل ہو ڈومیسٹک کرکٹ ہو یا انٹرنشنل کرکٹ سنسنی خیز مقابلوں کی تیز، تازہ اپڈیٹس کرکٹ کے مداحوں کے لیے!!"
کرکٹ کی مزید اپڈیٹس کے لیے فالو کریں۔ ♥️🏏🏟

احمد شہزاد نے کہا ہے!!🗣فخر زمان پاکستان کا ہیرا ہے۔ چیمپئن کپ میں سنچری کر کے ثابت کیا وہ بڑے میچ کا کھلاڑی ہے۔  عاقب جا...
15/08/2026

احمد شہزاد نے کہا ہے!!🗣
فخر زمان پاکستان کا ہیرا ہے۔ چیمپئن کپ میں سنچری کر کے ثابت کیا وہ بڑے میچ کا کھلاڑی ہے۔
عاقب جاوید نے انجری کے نام پر بار بار باہر رکھا۔
ایشین گیمز میں فخر کو لانا لازم ہے۔ بھارت مضبوط ہے، ہمیں تجربہ چاہیے۔ 🇵🇰🏏❤️



Outclassed Delivery From Muhammad Ali...❤😍🤘
27/07/2026

Outclassed Delivery From Muhammad Ali...❤😍🤘

ماشاءاللہ❣ پاکستان کا شہزادہ صاحب زادہ فرحان کی لنکا پریمئر لیگ میں دھواں دار بیٹنگ! صاحب زادہ فرحان 45 گیندوں پر 74 رنز...
21/07/2026

ماشاءاللہ❣
پاکستان کا شہزادہ صاحب زادہ فرحان کی لنکا پریمئر لیگ میں دھواں دار بیٹنگ! صاحب زادہ فرحان 45 گیندوں پر 74 رنز بنا کر آؤٹ۔۔۔👍❤🔥

05/07/2026

قومی سلیکشن کمیٹی کی قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس ...

کنگ بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا.. (جیو نیوز)🇵🇰👑❤️

ان لوگوں کے ساتھ یادیں بنانا جو سب سے اہم ہیں...❤️ملنسار انسان بابر اعظم 😇💞🤏
29/05/2026

ان لوگوں کے ساتھ یادیں بنانا جو سب سے اہم ہیں...❤️
ملنسار انسان بابر اعظم 😇💞🤏

الرٹ 🚨صاحـبزادہ فرحـان کو لنـکا پریمیـئر لیـگ میں ڈیمبـولا سیکسـرز نے ائیـکن پلیـئر کے طور پر سائـن کرلیا۔۔۔❤🔥🏏
24/05/2026

الرٹ 🚨
صاحـبزادہ فرحـان کو لنـکا پریمیـئر لیـگ میں ڈیمبـولا سیکسـرز نے ائیـکن پلیـئر کے طور پر سائـن کرلیا۔۔۔❤🔥🏏



خوش آمدید ❤آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سکواڈ ون ڈے سیریز کھیلنے کےلئے پاکستان پہنچ گئے۔۔🔥💞🤏
23/05/2026

خوش آمدید ❤
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سکواڈ ون ڈے سیریز کھیلنے کےلئے پاکستان پہنچ گئے۔۔🔥💞🤏

ہوجائے گا سب کچھ ٹھیک ایک دن ان شاءاللہ۔۔❤🌸😇
22/05/2026

ہوجائے گا سب کچھ ٹھیک ایک دن ان شاءاللہ۔۔❤🌸😇

ان شاءاللہ امید ہے کہ آج محمد رضوان بنگلہ دیش کے سرزمین پر پاکستان ٹیم کو ایک تاریخی میچ کو جیتے گا۔۔❤🇵🇰🤗
20/05/2026

ان شاءاللہ امید ہے کہ آج محمد رضوان بنگلہ دیش کے سرزمین پر پاکستان ٹیم کو ایک تاریخی میچ کو جیتے گا۔۔❤🇵🇰🤗

Address

Lahore District
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zɪᴀ Dᴏᴇs Cʀɪᴄᴋᴇᴛ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zɪᴀ Dᴏᴇs Cʀɪᴄᴋᴇᴛ:

Shortcuts

Share

Category