13/07/2026
راجپوت الیون نے میر محمد لیگ کا فائنل ٹائٹل جیت لیا
سنسنی خیز مقابلہ ہوا أخری چار گیندوں پر راجپوت الیون کو 16 رنز درکار تھے أفریدی نے 16 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو چمپئن بنوا دیا
ٹورنامنٹ کے بیسٹ بیٹسمین کا ایوارڈ علی کے نام رہا
ویلڈن بوایز
MMSL Meer Muhammad Super League
06/07/2026
شہزاد جٹ فرام قتلوئی قصور نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار ألراونڈر پرفارمنس کا مظاہرہ کیا بدقسمتی سے فائنل ہار گیے ہارڈ لک بوائے
لاہور کرکٹ ایچ ڈی پیج کی طرف سے مبارکباد
کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ مصطفی أباد
بمقام_ مصطفی أباد ندیم سٹی اسٹیڈیم قصور روڑ
انٹری فیس 2000
پہلا انعام۔ 30,000
دوسرا انعام۔ 15,000
أرگنائزرز۔ شاہد علی، ملک عبدالجبار & زین بھلر
06/07/2026
برینڈ أف قصور ساحل قصوری اور احسان نے فائنل ٹائٹل اپنے نام کرلیا
ساحل قصوری کے گراؤنڈ چاروں اطراف میں فلک شگاف چھکے ساحل نے اپنے روائتی انداز میں باؤلرز پر سارا دن لاٹھی چارج رکھا اور شائقین سے خوب داد وصول کی
باؤلنگ میں ساتھ دیا ینگ رائزنگ سٹار احسان نے ہر میچ میں تگڑی لائن اور لینتھ سے باؤلنگ کرتے رہے مخالف بیٹسمینوں کی ایک نہ چلنے دی یوں ساحل قصوری اور احسان نے فائنل اپنے نام کرلیا
لاہور کرکٹ ایچ ڈی پیج کی طرف سے مبارکباد
کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ مصطفی أباد
بمقام_ مصطفی أباد ندیم سٹی اسٹیڈیم قصور روڑ
انٹری فیس 2000
پہلا انعام۔ 30,000
دوسرا انعام۔ 15,000
أرگنائزرز۔ شاہد علی، ملک عبدالجبار & زین بھلر