11/02/2026
*Here are the latest signings in the Auction.🤩🔥*
🇵🇰
you can see this page cricket videos and pubg mobile live stream
11/02/2026
*Here are the latest signings in the Auction.🤩🔥*
🇵🇰
کیا اپ کو پرندوں سے پیار ہے
3 کھرب ڈالر لگا کر افغانستان کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی خواہش رکھنے والے امریکہ کی سر زمین پر وہی افغان کھلاڑی ایک امام کے پیچھے با جماعت نماز ادا کر کے دنیوی سپر پاور امریکہ کو بتا رہے ہیں کہ سپر پاور صرف اللّٰہ اور آخری پیغمبر محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی ذات ہے۔۔
اللّٰہ اکبر ♥💗💕
11/02/2024
بابر اعظم پی ایس ایل 9 کے لیے زلمی کی نئی ٹریننگ جرسی میں نظر آ رہے ہیں 💛
لاہور میں ہونے والے پشاور زلمی کے پہلے ٹریننگ سیشن کی ایک جھلک یہ ہے🏏
📸: Peshawar Zalmi