Azeem chattha New raids aaqal peer kabaddi cup 4,7,2026
Kabbadi Da King
only kabaddi videos and information
Azeem Chatha raids in 140 muthian wala
03/07/2026
02/07/2026
تعزیت و فاتحہ خوانی
رانا محمد شہباز (پنجاب پولیس ساہیوال) کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے چوہدری شاہد اقبال گجر گروپ نے ساہیوال کا دورہ کیا۔
اس موقع پر وفد میں چوہدری یونس گجر_انٹرنیشنل کبڈی پلیر اشتیار والا۔چوہدری نسیم گجر۔چوہدری حاجی ناصر رمضان گجر۔غلام مصطفےٰ منج۔چوہدری مرتضیٰ گجر اور سردار حافظ مجاہد گجر و دیگر قائدین نے رانا محمد شہباز سے ملاقات کی، ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے بلند درجات اور ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی فاتحہ خوانی کی۔
اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ اور تمام لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
Sahiwal Vs Faisalabad
Sahiwal Vs Faisalabad Final match
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore