07/06/2026
کرکٹ فائینل لالا سٹار کے نام ۔۔ دل سے مبارکباد دیتے ھے ۔۔ آل درہ کرکٹ ٹورنامنٹ نور کرکٹ کلب گراونڈ پر آج کا فائنل میچ لالہ سٹار بمقابلہ ینگ سٹار شیراکی کے مابین کھیلا گیا ۔۔ لالا سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کا فیصلہ کیا ۔۔ مقررہ دس اوور میں 198 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔۔ دونوں آوپنر بیٹسمینوں نے جارحانہ آنداز سے کھیلتے ہوئے وسیم آفریدی نے 80 اور صمد آفریدی نے 65 رنز بنائے ۔۔ جواب میں ینگ شیراکی کرکٹ ٹیم نے 153 رنز بنائے ۔۔ آسد آفریدی کی جارحانہ بیٹینگ بھی آپنے ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکا ۔۔ فائینل میچ کے معزز چیف مہمان حاجی عابدآلرخمان صاحب نے آنعامات تقسیم کئے ۔۔ سپورٹس کی بہتری کیلئے ہر قسم سپورٹ دینے کا فیصلہ ۔۔ آخر میں دونوں ٹیموں کو فائینل کھیلنے پر مبارکباد دیتے ھے ۔۔ ٹورنامنٹ منجمنٹ نے نور کلب کرکٹ گراونڈ کے آنتظامیاں کا تعاون پر خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔
04/06/2026
بروز آتوار إن شاءالله کرکٹ فائینل میچ 🎾🎾
درہ کے دو بہترین ٹیم آمنے سامنے ہونگے ۔۔ قوم شیراکی کے ینگ سٹار شیراکی ❤❤ قوم آخوروال سے لالا سٹار ❤❤ شائیقین کو سپیشل دعوت ۔۔
دو بہترین پلیئر آمنے سامنے ہونگے ۔۔ لالا سٹار سے عبدالجبار آفریدی ♥ جو کسی تعارف کے مختاج نہیں ھے ۔۔ کراوڈ میں بہترین شہرت رکھتے ھے ۔۔ سامنا کرینگے ۔۔ شیراکی کے آسد آفریدی کا 💓 آسد آفریدی نے ینگ سٹار شیراکی کرکٹ ٹیم کو زندہ کیا ہوا ھے ۔۔ کراوڈ میں کافی شہرت رکھتے ھے ۔۔ کون بنیگا چمپئین ۔۔ فیصلہ آپ پر اور آپکے ضمیر پر ۔۔ آپنے رائے آپنے کومینٹ میں ضرور شامل کرے ۔۔ معزز چیف گیسٹ حاجی عابدآلرخمان صاحب اور آونکے ساتھ آنے والے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ھے ❤❤
گراونڈ پتہ یاد رکھے ۔۔ تلم خیل اور مزید خیل ہائی وے ۔۔ نور کرکٹ گراونڈ ۔۔ وقت ۔۔ 30 ۔۔ 3 ۔۔ بروز آتوار 7 جون إن شاءالله
03/06/2026
کرکٹ فائینل میچ 🎾🎾 چیف گیسٹ محترم حاجی عابدآلرخمان آفریدی کے مصروفیات کی واجہ سے بروز جعمہ مبارک کے بجائے بروز آتوار کو کھیلا جائیگا ۔۔ إن شاءالله ۔۔ آل درہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائینل میچ قوم آخوروال کے بہترین ٹیم لالاسٹار بمقابلہ قوم شیراکی بہترین ٹیم ینگ سٹار شیراکی کے درمیان بروز آتوار کو کھیلا جائیگا ۔۔ إن شاءالله ۔۔ کون بنیگا چمپئین فیصلہ آپ پر ۔۔ اور آپکے ضمیر پر ۔۔
ٹورنامنٹ منیجمنٹ اور آتظامیاں کی جانب سے حاجی عابدآلرخمان کے ساتھ آنے والے تمام معزز اور محترم مشران اور کشران کو نور کرکٹ گراونڈ پر خوش آمدید کہتے ھے ۔۔ کراوڈ کو پیغام ۔۔ فائینل بروز آتوار ۔۔ مورخہ 7 جون 2026 وقت 4 بجے
گراونڈ نور کرکٹ گرونڈ تلم خیل ہائی وے کیساتھ ۔۔ إن شاءالله 🎾🎾
02/06/2026
کرکٹ فائینل میچ آنتظار کی گھڑی ختم ۔۔ إن شاءالله ۔۔ 🎾🎾
آل درہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائینل میچ بروز جعمہ مبارک قوم زرغن خیل تلم خیل ہائی وے کے ساتھ نور کرکٹ گراونڈ پر کھیلا جائیگا ۔۔ قوم آخوروال بمقابلہ قوم شیراکی کے دو بہترین اور جانے پہچانے ٹیمیں آمنے سامنے ہونگے ۔۔ قوم آخوروال کے آنتہائی خطرناک ٹیم لالا سٹار اور قوم شیراکی کے ینگ سٹار شیراکی آمنے سامنے ہونگے ۔۔ إن شاءالله ۔۔ کون بنیگا چمپئین ۔۔ فیصلہ آپ پر اور آپکے ضمیر پر 💪💪🎾🎾💪💪
فائینل میچ کا چیف مہمان محترم ملک حاجی عابدآلرحمان صاحب ہونگے ۔۔ إن شاءالله ❤❤ ٹورنامنٹ منیجمنٹ اور آنتظامیاں کی جانب سے حاجی عابدآلرخمان صاحب اور آونکے ساتھ تمام آنے والے مشران کشران کو خوش آمدید کہتے ھے ❤❤
دونوں ٹیموں کو پیغام دی جاتی ھے ۔۔ کہ وہ ساڑے تین 30 ۔۔ 3 بجے بروز جعمہ مبارک مورخہ 5 جون کو گراونڈ پہنچ جائے ۔۔ درہ کرکٹ اور سپورٹس سے وابسطہ تمام شائیقین کو خصوصی دعوت دیتے ھے ۔۔ آئے مل کر سپورٹس اور فائینل کو خوبصورت بنائیں ۔۔ إن شاءالله توقع ھے ۔۔ فائینل تاریخی اور یادگار بنائینگے 🎾🎾❤❤
24/05/2026
میری خیل پریمیر لیگ کا فائنل میچ میری خیل سٹار نے جیت لیا ⚽ ❤❤ آج کا میچ میری خیل زلمی بمقابلہ میری خیل سٹار کے مابین کھیلا گیا ۔۔ دونوں ٹیموں نے بہترین مقابلہ لڑا ۔۔ فائینل میچ کو کراؤڈ نے خوب انجوائے کیا ۔۔ میری خیل سٹار نے میری خیل زلمی کو 4:1 سے ہارا دیا اج کے میچ کا جتنا بھی تعریف کیا جائے کم ہوگا ۔۔ اج کے میچ کا مہمان خصوصی ٹی ایم او جناب محمد مجتبی صاحب محمّد اشتیاق آفریدی ۔۔ حاجی شوکت آفریدی ۔۔ آیڈوکیٹ ہدایت آللہ آفریدی ۔۔ آیڈوکیٹ کریم آفریدی ۔۔ صدر درویش آفریدی ۔۔ زر حسین آفریدی ۔۔ اور ان کے ساتھ بڑے تعداد میں مشران نے شرکت کی ۔۔ کامیاب لیگ پر چیئرمین فاروق آفریدی اور امجد آفریدی کو داد کیساتھ مبارک بعد دیتے ہیں ۔۔ بہترین آخلاقی مظاہرے پر دونوں ٹیمیں قابل تعریف ھے ۔۔ فائینل جیت پر میری خیل سٹار کو مبارکباد دیتے ھے ⚽⚽
24/05/2026
آل درہ کرکٹ ٹورنامنٹ نور کلب کرکٹ گراؤنڈ پر آج کا دوسرا سیمی فائنل میچ لالہ سٹار بمقابلہ ایم ڈی کینگ کے درمیان کھیلا گیا ۔۔ لالہ سٹار نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 10اوور میں 225 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔۔ جواب میں ایم ڈی کینگ کلب نے صرف 71 رنز بنائے ۔۔ لالہ سٹار کے جانب سے صمد خان نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ پیش کیا ۔۔ 91 رنز بنائے جتنا بھی تعریف کیا جائے کم ہوگا ۔۔ میچ کے بیسٹ پلیئر کو خصوصی ٹرافی دیا گیا
لالہ سٹار ٹیم کو میچ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہیں ۔
23/05/2026
آل درہ کرکٹ ٹورنامنٹ نور کلب کرکٹ گراؤنڈ پر انشاءﷲ کل دوسرا سیمی فائنل میچ لالہ سٹار بمقابلہ ایم ڈی کینگ کے درمیان کھیلا جائے گا ۔۔ دونوں بہترین ٹیمیں ہیں کانٹے دار مقابلے کی توقع ہیں 24 مئی 2026 وقت شام 4 بجے
مقام ۔۔۔ نور کلب کرکٹ گراؤنڈ
23/05/2026
آل درہ کرکٹ ٹورنامنٹ نور کلب کرکٹ گراؤنڈ پر آج پہلا سیمی فائنل میچ ایس کے آفریدی کلب بمقابلہ ینگ سٹار شیراکی کے درمیان کھیلا گیا ۔۔ ینگ سٹار شیراکی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔۔ مقرر 10 اوور میں 125 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔۔جواب میں ایس کے آفریدی کلب نے بہترین مقابلہ لڑا لیکن قسمت نے ساتھ نہیں دیا ۔۔ آخری اوور کے لئے عاقب آیا 6 بال پر 6 رنز درکار تھے عاقب نے بہترین بالنگ کا مظاہرہ پیش کیا ۔۔ پہلے 3 بال پر 3 وکٹ حاصل کیے اور آخری 3 بال مس کیے اپنا اوور مڈل کیا عاقب کا جتنا بھی تعریف کیا جائے کم ہوگا ۔۔
آج میچ کے بیسٹ پلیئر کو خصوصی ٹرافی دیا گیا
ینگ سٹار شیراکی ٹیم کو میچ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہیں ۔
22/05/2026
آل درہ کرکٹ ٹورنامنٹ نور کلب کرکٹ گراؤنڈ پر انشاءﷲ کل پہلا سیمی فائنل میچ ینگ سٹار شیراکی بمقابلہ ایس کے آفریدی کلب کے درمیان کھیلا جائے گا ۔۔ انشاءﷲ دونوں بہترین ٹیمیں ہیں کانٹے دار مقابلے کی توقع ہیں وقت کا خاص خیال رکھے ۔23 مئی 2026 وقت شام 4 بجے
مقام ۔۔۔ نور کلب کرکٹ گراؤنڈ
ہمارے ساتھ اس ٹورنامنٹ کے لئے ایس کے آفریدی موٹرز بارگین کا تعاون اور سپورٹ حاصل ہیں ۔