السلام علیکم دوستو غفران شہید عید الاضحی کمر سپر لیگ سیزن تھری ٹیم زلمی سٹار بولر اشتیاق ایک اور دو وکٹ حاصل کرتے ہوئے اچھی بولنگ کا مظاہرہ یہ گاؤں میں اچھی یورکر لینتھ بولنگ سے بھی جانے جاتے ہیں
゚viralシ
Kamar valley Cricket updates
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamar valley Cricket updates, Sports Team, kamar village kohat, Kohat.
26/06/2026
آر ایچ سی گمبٹ میں مریضوں کی شکایات، تاخیر سے علاج کا الزام
گمبٹ آر ایچ سی ہسپتال میں مریضوں کی جانب سے شکایت موصول ہوئی ہے کہ ایک ڈاکٹر جس کا نام ڈاکٹر رسول زمان ہے طویل انتظار کے باوجود وقت پر دستیاب نہیں ہوتے اور مریضوں سے بدسلوکی کا رویہ اپناتے ہیں۔
ڈی ایچ او کوہاٹ سے درخواست ہے کہ ایسے ڈاکٹر کو آر ایچ سی گمبٹ ہسپتال سے ٹرانسفر کیا جائے۔
24/06/2026
غفران شہید عید الاضحی ٹورنامنٹ کمر سپر لیگ سیزن تھری ٹیم کمر یونائٹڈ کے آل راؤنڈر جنید کی شاندار ڈلیوریز بہترین بولنگ پرفارمنس
゚viralシ
غفران شھید کرکٹ ٹورنمنٹ کمر سپر لیگ سیزن تھری کے دوران ایک ڈیلیوری ؟ فالورز سے سوال ہے بیٹسمین بالر کا نام بتائیں ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kamar Village Kohat
Kohat