Orakzai star

Orakzai star

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Orakzai star, Sports, AmBAR Banda kohat, Kohat.

🏏 اورکزئی سٹار کرکٹ

اورکزئی کے باصلاحیت کھلاڑیوں کا آفیشل پلیٹ فارم۔

ہر میچ میں بہترین کارکردگی، کھیل کا جذبہ اور ٹیم ورک ہماری شناخت ہے۔

اورکزئی سٹار ٹیم ہماری پہچان ہے۔

28/08/2026

🏏🔥 OCL Season 2 — رجسٹریشن کا آغاز! 🔥🏏
اپنا فارم 29 اگست سے 5 ستمبر تک جمع کروائیں۔
💰 فیس: 200 روپے
📍 فارم: ڈاکٹر رئیس اینڈ ڈاکٹر ثمین کی دکان
📞 رابطہ: فیاض خان — 0335-9961766
YOUR TALENT • YOUR CHANCE 🏆

28/08/2026

🏏🔥 OCL — ORAKZAI CRICKET LEAGUE (SEASON 2) 🔥🏏
تمام کھلاڑیوں کے لیے اہم اطلاع! 📢
OCL سیزن 2 کا پلیئر رجسٹریشن فارم
ڈاکٹر رائیس اینڈ ڈاکٹر ثمین کی دکان سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ 📝 یہ
فارم حاصل کرنے اور رجسٹریشن کے لیے لیگ کے آرگنائزر فیاض خان سے رابطہ کریں۔ 📞
💰 رجسٹریشن فیس: 200 روپے
📱 رابطہ: 03359961766
🏆 OCL Season 2 — Your Talent, Your Chance! 🏏🔥

27/08/2026

ORAKZAI CRICKET LEAGUE — SEASON 2 COMING SOON! 🔥🏏
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑی خوشخبری! ❤️‍🔥
Orakzai Cricket League (OCL) Season 2 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ 🏆
انشاءﷲ بہت جلد سیزن 2 کی باضابطہ تاریخ اور مکمل تفصیلات کا اعلان کیا جائے گا۔ 📢
بس تھوڑا سا انتظار… ⏳
The Game Is About To Begin! 🏏🔥
🏆🔥

22/08/2026

📢 اہم اعلان برائے تمام شائقینِ کرکٹ! 🏏

کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر آل کوہاٹ 2 سینئر سپر سکس ٹورنامنٹ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ❌🏏

تمام ٹیموں، کھلاڑیوں اور شائقینِ کرکٹ سے معذرت خواہ ہیں۔ ❤️

🔥 ان شاء اللہ جلد ہی ایک نئے اور شاندار ٹورنامنٹ کے ساتھ آپ کے درمیان حاضر ہوں گے۔

⏳ اگلے ٹورنامنٹ کا انتظار کریں… کچھ بڑا آنے والا ہے! 🏆🔥

آپ کی محبت اور تعاون کا شکریہ۔ ❤️

21/08/2026

Ak 47  follow

21/08/2026

🏏🔥 آل کوہاٹ 2 سینئر سپر سکس ٹورنامنٹ 🔥🏏

کرکٹ کے دیوانوں کے لیے ایک اور زبردست مقابلے کا آغاز! 💥
اس ٹورنامنٹ میں پہلے 16 ٹیموں کو حصہ دیا جائے گا
📅 یکم ستمبر 2026 سے آغاز
👥 ہر ٹیم میں 6 کھلاڑی
⭐ ہر ٹیم کو 2 سینئر پلیئرز کھلانے کی اجازت
💰 ونر: 20,000 نقد + ٹرافی 🏆
💰 رنراپ: 10,000 نقد + ٹرافی 🏆
🎟️ انٹری فیس: 3,000 روپے
📍 مقام: امبار بانڈہ گراؤنڈ

🔥 10 دن تک جاری رہے گا کرکٹ کا زبردست میلہ!
اپنی ٹیم تیار رکھیں اور میدان میں اپنا لوہا منوائیں! 🏏💪

ٹورنامنٹ آرگنائزر: باسط
📞 رابطہ: 0333-4357196

19/08/2026

Mpl s2

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


AmBAR Banda Kohat
Kohat
26000