02/10/2026
🏏 آج کے فائنل میچ کے خصوصی مہمان — حاجی نوید صاحب 🏏
شاہین گراؤنڈ، بلی ٹنگ میں آج کھیلے جانے والے فائنل میچ کے موقع پر ہمیں خوشی ہے کہ حاجی نوید صاحب ہمارے خصوصی مہمان ہوں گے۔ ❤️
فائنل میچ کے انعقاد کے سلسلے میں انہوں نے کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، جس پر ہم ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ 🤝
تمام شائقینِ کرکٹ سے اپیل ہے کہ آج گراؤنڈ میں تشریف لائیں، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں اور اس خوبصورت ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ 🏆🏏
شاہین گراؤنڈ، بلی ٹنگ — کھیل، محبت اور بھائی چارے کا خوبصورت میدان! 💚