ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کوہاٹ شہباز الہی کی ہدایت پر بریڈ فورڈ اسکول اینڈ کالج کوہاٹ میں ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام ٹریفک قوانین سے آگاہی کے حوالے سے ایک جامع سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار کا مقصد طلبہ کو ٹریفک قوانین کی اہمیت سے آگاہ کرنا اور سڑکوں پر محفوظ سفر کے اصولوں کی تعلیم دینا تھا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی ٹریفک انچارج کوہاٹ عرب جان تھے، جنہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ٹریفک قوانین کی پابندی نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی جانوں کے تحفظ کی ضمانت ہے۔ انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ کم عمری میں ہی ٹریفک اصولوں کو اپنا لیں تاکہ مستقبل میں ایک ذمہ دار شہری بن سکیں۔ سیمینار میں اسکول و کالج کے اساتذہ کرام اور طلبہ کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔ ٹریفک پولیس کے افسران نے روڈ سیفٹی، ہیلمٹ کے استعمال، سیٹ بیلٹ کی اہمیت اور پیدل چلنے والوں کے حقوق پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی۔آخر میں اسکول انتظامیہ نے ٹریفک پولیس اور مہمانِ خصوصی عرب جان کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی اس قسم کی آگاہی تقریبات کا انعقاد کیا جاتا رہے گا تاکہ طلبہ میں قانون پسندی اور ذمہ داری کا شعور اجاگر ہو۔
Bradford School and Collage Kohat Campus
Bradford school and college Kohat Campus
اپنے بچوں کے لئے بہترین سکول کا انتخاب والدین کی اولین ذمہ داری ہںے بریڈفورڈ سکول اینڈ کالج کوہاٹ دے رہا ہںے کوالیفائیڈ ٹیچرز کے زیرنگرانی آپکے بچوں کو بہترین تعلیمی ماحول
💥نئے سیشن کے داخلے جاری ہیں
💥بریڈفورڈ سکول اینڈ کالج
کوہاٹ پتہ بائی پاس روڈ نذر جھنڈی اسٹیشن کوہاٹ
رابطہ نمبر 03151515163
💥
11/12/2024
ہب آف ایجوکیشن نیٹ ورک کوہاٹ ہوپ کوہاٹ ڈویژن ۔۔۔
01/11/2024
بہترین اور قابل ترین اساتذہ کی زیر نگرانی میں نہم، دہم ،فرسٹ ایئر اینڈ سیکنڈ ایئر کے طلباء کے لیے سیکنڈ ٹائم اکیڈمی ۔
اکیڈمی میں فزکس، بائیو، کیمسٹری ،ریاضی اور انگلش کی کلاسز لی جائیں گی۔
1) کیمسٹری
۔۔۔ محمد فاروق خٹک۔۔۔
پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈوڈا کوہاٹ
2) بیالوجی
عبدالقدیر
لیکچرر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول استرزئی پیان کوہاٹ
3) فزکس
محمد ابرار
لیکچرر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈوڈا کوہاٹ
4) ریاضی
نواز علی
پرنسپل بریڈ فورڈ اسکول اینڈ کالج کو ہاٹ
5) انگلش ( سپوکن اینڈ ائیلٹس کورس)
محمد عمران گل
امریکن یونیورسٹی اینڈ برٹش کونسل دبئی
پتہ : بریڈ فورڈ اسکول اینڈ کالج کوہاٹ جنڈی سٹیشن بائی پاس روڈ کوہاٹ
فون نمبر: 03151515163
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات یکم ستمبر 2024 کو ختم ہورہی ہیں اور (2)دو ستمبر بروز پیر 2024 کو تمام تعلیمی ادارے کھلےرہیں گے۔ لہذا اپنے بچوں کو یونیفارم اور دیگر لوازمات کے ساتھ سکول بھیجیں تاکہ ایک نئے عزم اور جذبے کے ساتھ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو دوبارہ جاری رکھ سکیں۔۔بچوں کی تعلیم و تربیت اساتذہ اور والدین کی مشترکہ زمہ داری ہے۔۔۔۔ اسکول کے اوقات کار 7:45 سے دوپہر 1:00 ہوگا۔
شکریہ
بریڈ فورڈ سائنس اسکول اینڈ کالج کوہاٹ
اج 14 اگست کے تقریری مقابلے میں ہمارے ہونہار سٹوڈنٹ تقریر کرتے ہوئے۔ بریڈ فورڈ اسکول اینڈ کالج کو
14/08/2024
14اگست کا دن قائداعظم محمد علی جناح اور ان مسلمان مرد ،عورت ،بچے اور بوڑھوں کی جان اور مال کی قربانی اور نظرانے کی یاد کا دن ہے ۔جس کے بعد ہی پاکستان 14 ا گست 1947 کو ایک اسلامی جمہوریہ پاکستان وجود میں آیا۔ اس ملک کی بقاء کےلیے اسکی حفاظت اور عزت ہمارا قومی فرض ہے۔ اپنے وطن سے پیار کریں ۔ اللہ ہمیشہ ہمارے وطن پاکستان اور اسکی سر زمین کو سلامت رکھے امین
بریڈ فورڈ سا ئنس سکول کوہاٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kohat