Ghurzai Sports News

Ghurzai Sports News

Share

Ghurzai Sports Tv
Follow me for Cricket updated Live Coverage HD highlights Hd picture talent videos 📷👍

05/08/2026
05/08/2026

Amazing bowling nice style and wicket
Wow 🤩😎😎😎😎😎😎😎😎
Lal zameen and Atif no compromise

07/07/2026

2 sarak cricket Tornament
Ghurzai brothers ny apni name kiya
Gumbut ku shekast ka samna
GHURZAI brothers all players ku bohut bohut Mubarak
Champions congratulations 🙌

06/07/2026

🏆 فائنل میچ 🏆

کرکٹ شائقین کے لیے بڑا مقابلہ!

🏏 غرزئی برادرز 🆚 ینگ اسٹار گمبٹ

📅 کل
🕕 شام 6:00 بجے

📺 لائیو کوریج: غرزئی اسپورٹس نیوز فیس بک پیج

آئیے اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں اور ایک سنسنی خیز فائنل کا لطف اٹھائیں۔ ان شاء اللہ ایک یادگار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

Ghurzai Sports News

01/07/2026

سیاب کرکٹ ٹورنامنٹ 2026
آج کا سمی فائنل میچ براتی بانڈہ ٹیم نے اپنے نام کر لیا
اور فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
غورزئی سپورٹس نیوز ٹیم کے طرف سے آل پلیئرز کو بہت بہت مبارک ہو

Best of luck for final

20/06/2026

🚨 انتہائی ضروری اپیل برائے خون عطیہ 🚨

ہمارے ایک مریض کو B- (بی نیگیٹو) خون کی فوری اور اشد ضرورت ہے۔ اگر کسی بھائی یا بہن کا بلڈ گروپ B Negative ہے تو براہِ کرم فوری تعاون فرمائیں۔

❤️ آپ کا ایک خون کا عطیہ کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔

📢 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ضرورت مند تک بروقت مدد پہنچ سکے۔

📞 رابطہ نمبر: 03101194740

🤲 اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Ghurzai Payan Seni Gumbut Kohat
Kohat