تندہ فٹبال ٹورنامنٹ
چیئرمین ملک نبی احمد اور توفیق آفریدی نے ٹنڈہ فٹبال ٹورنامنٹ میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
چیئرمین ملک نبی احمد نے تمام کھلاڑیوں کو بہترین کھیل پیش کرنے پر مبارکباد دی اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ ⚽🏆
کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کے لیے ایسی کاوشیں قابلِ تحسین ہی
مہمان خصوصی نے رونر اپ جتنی والی ٹیم اور کمیٹی کے لیے 50 ہزار کا اعلان بھی کیا
Shahpur/Sports
Kohat
1 Ball 5 Runs
Shahpur/Sports
22/07/2026
شاہ پور کوہاٹ/ تاندہ ڈیم میں یہ سیڈ بال کا تجربہ کافی کامیاب ہو سکتا ہے۔
قبائلی علاقوں میں نوجوانوں کی تنظیمیں اور طلبہ بڑے پیمانے پر سیڈ بال ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں۔ یہ مٹی، کھاد اور بیجوں کو ملا کر بنائی جانے والی چھوٹی گیندیں ہوتی ہیں جنہیں بنجر یا پہاڑی علاقوں میں پھینک دیا جاتا ہے تاکہ بارش کے بعد پودے خود بخود اگ سکیں۔۔
سیڈ بال/ ایک چھوٹی گیند ہوتی ہے جسے زمین پر پھینک کر درخت یا پودے اگائے جا سکتے ہیں۔اور اسے بنانے کا آسان طریقہ بھی۔
بیج پرندوں اور چیونٹیوں سے کسی حد تک محفوظ رہتا ہے۔
💧 بارش ہونے پر مٹی نرم ہوتی ہے اور بیج آسانی سے اگ جاتا ہے۔
🌳 بنجر یا پہاڑی علاقوں میں درخت لگانے کا آسان طریقہ ہے۔
🚶 بغیر گڑھا کھودے یا زیادہ محنت کے بیج پھیلائے جا سکتے ہیں۔
🌍 شجرکاری اور ماحول کی بحالی کے منصوبوں میں مفید ہے۔
بنانے کا طریقہ:
چکنی مٹی اور کمپوسٹ کو اچھی طرح ملا لیں۔
اس میں تھوڑا تھوڑا پانی ڈالیں تاکہ نرم آٹا جیسا مکسچر بن جائے۔
ہر گیند میں 1 سے 3 بیج رکھیں۔
تقریباً 2 سے 3 سینٹی میٹر قطر کی چھوٹی گیند بنا لیں۔
انہیں 24 سے 48 گھنٹے سایہ میں خشک ہونے دیں۔
بارش کے موسم میں یا بارش سے پہلے انہیں زمین یا پہاڑی علاقے میں پھیلا دیں۔
شاہ پور کوہاٹ
19/07/2026
اسرائیل کی حمایت ٹیم ارجنٹینا کو ورلڈ کپ فائنل میں شکست ۔
نیتن یاہو نے ورلڈ کپ فائنل سے پہلے ارجنٹائن کے لیے اپنی حمایت کا اظہار بھی کیا
Shahpur/Sports
میرباش خیل فٹبال ٹیم کہ سٹار 🌟 پلیئر عبدالرحمن کو آللہ تعالیٰ صحت دیں آمین 🤲
Shahpur/Sports
11/07/2026
شاہ پور تاندہ گراؤنڈ ٹورنامنٹ ۔لعل گڑھی ینگ ٹیم نے نصرت خیل ٹیم کو فلنٹی کیک میں شکست دے دی ۔
Shahpur/Sports
03/12/2025
شاہ پور میں کرکٹ کے بعد اب فٹبال ٹورنامنٹ کا بھی کاروبار شروع ہوگیا ہے ایک ٹورنامنٹ کے بعد دوسرا ٹورنامنٹ شروع کر لیتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kohat