MAYO AUTOS
Honda. motor cycle and spear parts available
حکومت پنجاب نے موٹر وہیکل فیسوں میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی فیسیں یکم جولائی 2026 سے نافذ۔
گاڑی کی ملکیت منتقلی (Transfer of Ownership) کی فیسوں میں اضافہ، نئی شرحیں انجن کی گنجائش کے مطابق مقرر۔
موٹر سائیکل ٹرانسفر فیس 910 روپے، 1000cc تک کار کی ٹرانسفر فیس 4,540 روپے مقرر۔
1001cc تا 1800cc گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس 9,075 روپے، جبکہ 1800cc سے زائد گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس 18,150 روپے مقرر۔
بینک یا لیز (Hire Purchase) کے اندراج اور منسوخی کی فیسوں میں بھی ترمیم، نئی شرحیں نافذ۔
موٹر سائیکل کی ہائر پرچیز فیس 150 روپے جبکہ 1000cc تک گاڑی کی فیس 1,200 روپے برقرار۔
ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز کی ٹرانسفر اور ہائر پرچیز فیس 9,075 روپے مقرر۔
ترمیم صرف فیسوں تک محدود، گاڑی کی ٹرانسفر کا طریقہ کار، مطلوبہ دستاویزات اور دیگر قانونی شرائط میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
یکم جولائی 2026 یا اس کے بعد جمع ہونے والی درخواستوں پر نئی فیسوں کا اطلاق ہوگا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Khushab