02/01/2026
Babar Azam equals Jos Buttler on the list 👏
کرکٹ کی تازہ ترین اپڈیٹ کے لئے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں
02/01/2026
Babar Azam equals Jos Buttler on the list 👏
01/01/2026
میچ ختم ہونے کے بعد ، آٹو گراف لینے والوں کا رش لگ گیا ، بابر اعظم میچ جیتنے کے بعد فینز کو آٹو گراف دیتے رہے ۔🙌🫶👑💕🩷🔥
01/01/2026
Babar Azam managed two fifties in BBL 2025, but both turned out to be the slowest half-centuries of the season 👀
28/07/2025
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئینٹی اور ونڈے سیریز کا شیڈول تیار ہو گیا
کرکٹ کی اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو لائیک اور شیئر اور فالو ضرور کریں شکریہ
27/07/2025
Asia cup official poster and babar azam in it.
Wait a minute!!
But Asia cup is in T20 format. No?
BABAR AZAM IS THE BIGGEST SUPER STAR OF PAKISTAN!!
26/07/2025
Calling it an aggressive style, West Indies' Shai Hope scored 100 runs off 55 balls, in response, Australia's Tim David scored a century off just 37 balls. Pakistani players should learn something from these players.
25/07/2025
میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں حسن علی،شاہین آفریدی اور حارث رؤف کی واپسی ہو رہی ہے اور رضوان،بابر بدستور ڈراپ رہیں گے کیوں کہ ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے ٹلروں تکے کے کھلاڑیوں کو ہی موقع دینا ہے اور سلمان مرزا،احمد دانیال اور عباس آفریدی کو ڈراپ کرنا ہے اب حتمی اسکواڈ کیا ہوگی معلوم نہیں جب اعلان ہوگا
25/07/2025
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیم اج رات ساڑھے اٹھ بجے اپس میں ٹکرائیں گی 🌹
۔
25/07/2025
Press conference after losing the T20 series by the captain 🗣️ The team we are trying to build, we are on the right track, winning or losing, winning the Asia Cup and winning the World Cup does not mean anything, we are on the right track at the moment.
25/07/2025
پاکستان ٹور آف ویسٹ انڈیز اپڈیٹس:
شاہین شاہ آفریدی،حسن علی اور حارث رؤف دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیم میں شامل ہونگے جبکہ سلمان مرزا،احمد دانیال اور عباس آفریدی کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے سلیکٹ نہ کیے جانے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔!!!