13/08/2026
سپیڈ سٹار چھوٹا زین 🔥
آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں بڑے پلیئرز کے سامنے ایک بہترین اوور کیا چندو چشتیاں کو آؤٹ کرنے کے بعد ناصر پٹھان اور میری بٹ کے سامنے بھی زبردست اوور کیا ❤️🩹
ویل ڈن 🏐
Keep it up 💯 Markhor XI
09/08/2026
Confirm Team No. 8
Saraiki CC
Welcome Welcome
آگیا ائیرپورٹ سے ایک اور ایونٹ آگیا
اس بار ان ایکشن ہونگے تحصیل خانپور کے تمام پلیرز
سیمی فائنل اور فائنل میں 1-1 ڈسٹرکٹ اوپن پلئیر بھی الاو ہوگا
خانپور سے فلک بشیر،نعمان نونا اور شہزاد شیزی اوپن ہونگے
تو جلدی کریں اور ابھی اپنی ٹیم انٹر کروائیں
محمد جواد 03043643210
حیدر عمران 03238268766
07/08/2026
چیمپئن چیمپئن مارخور الیون چیمپئن 🏆🏆🏆
ہائی اسکول کرکٹ میلہ سیزن 3 کا سہرا مارخور الیون کے نام۔۔۔
پورے ٹورنامنٹ میں مارخور الیون نے تمام شعبوں میں بہترین کھیل پیش کیا
بیٹنگ میں حسنین کھوکھر نےپورا ٹورنامنٹ میں آؤٹ کلاس بلے بازی کی اور بیسٹ بیٹسمین کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔۔۔ اور آج فائنل ڈے پر فلک بشیر نے اپنی کلاس منوائی پہلے سیمی فائنل اور پھر فائنل میں بھی بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔۔۔
بولنگ میں چھوٹا پیکٹ بڑا دھماکا چھوٹا زین اپنی ٹیم کی امیدوں پر پورا اترے اسد جمالی، زین بلٹ، وقاص خلیل نے بھی زبردست بولنگ کی اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوایا 🏆
Markhor XI 🏆💝🔥