Rehan Kamboh

Rehan Kamboh

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehan Kamboh, Sports, Khanewal Kohna.

13/08/2026

Shahi Bagh track in winter ❄️

Photos from Rehan Kamboh's post 11/06/2024

گذشتہ دن تاوبٹ جیپ حادثہ میں شہید ہونے والی ملتان کا خاندان جنھوں نے مچھل کے قریب آبشار میں گروپ فوٹو بنایا تھا انکو کیا پتہ کہ یہ آخری گروپ فوٹو ہوگا اللہ ان کی اگلی منزلیں آسان کرے اور لواحقین کو صبِر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

Photos from Rehan Kamboh's post 30/04/2024

خوش آمدید سر محمّد اقبال گھانگلا صاحب! 🎉🎉

26 اپریل بروز جمعہ سر محمد اقبال گھانگلا صاحب کے استقبال میں خانیوال رائڈرز کی طرف سے ایک عشائیہ کا انتظام کیا گیا جس میں میانچنوں سے The Hawks Family, ملتان اور ساہیوال سے کچھ دوستوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سب رائڈرز نے پیرو وال ٹال پلازہ سے مہرشاہ بائی پاس تک ایک خوبصورت رائڈ کی اور پھر کوئٹہ شنواری ہوٹل پیرووال پر گھانگلا صاحب کا پرجوش استقبال کرتے ہوے پہلے انھیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور اس کے بعد کھانے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گھانگلا صاحب کے ساتھ گپ شپ بھی لگائی گئی ۔ عشائیہ کے اختتام پر خانیوال رائیڈرز کی طرف سے گھانگلا صاحب کو اعزازی شیلڈ بھی دی گئی۔

سر محمد اقبال گھانگلا صاحب کا تعلق ملتان سے ہے۔ اور وہ انٹرنیشنل رائڈر ہیں, حال ہی میں گھانگلا صاحب پانچ ممالک( ایران،عرب امارات،سعودی عرب،بحرین اور قطر ) کا ٹور کر کے پاکستان واپس آئے ہیں جس میں انہوں نے 26 ہزار کلومیٹر کا سفر موٹر سائیکل پر طے کیا ہے.

ہم سب سر محمّد اقبال گھانگلا صاحب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہماری دعوت قبول کی اور خانیوال آۓ۔

منجانب: خانیوال رائڈرز ❤

24/04/2024

‏پاکستان کے بڑے شہروں میں یہ منظر اب روٹین بنتی جارہی ہے... ملازمت پیشہ خواتین کے علاوہ گھریلو خواتین بھی اپنی ضروریات کے لئے سکوٹی کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں... آپ اس تبدیلی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟

Photos from Rehan Kamboh's post 15/04/2024

عید ملن رائیڈ 🎉🎉🇵🇰🇵🇰🌙🌙
عید کے تیسرے دن ایک یادگار رائیڈ کی۔ جس میں خانیوال ، میانچنوں ، چیچا وطنی اور ساہیوال کے بائکرز نے شمولیت کی 🏍️🏍️🏍️
سب دوستوں کے ساتھ اچھا ٹائم گزرا اور خوشگوار ماحول میں اچھی گپ شپ ہوئی جو لمبے عرصے تک یاد رکھی جائے گی 🌷🌷

05/04/2024

I just want to go riding, ignore stupid things and enjoy the freedom

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Khanewal Kohna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Khanewal Kohna