03/06/2026
دو بڑی ٹیمیں ۔۔۔ بڑے پلیئرز ، بڑا فائنل میچ ، !!!
ایک طرف قیدی 804 کرک ۔۔۔ دوسری طرف لتمبر کلب لتمبر۔
کون جیتے گا یہ بازی ۔۔۔ کون بنے گا فاتح ۔۔۔ کون کرے گا ٹرافی اپنے نام۔
فیصلہ ہوگا اتوار کے دن۔
گرینڈ فانئل میچ ۔۔۔ شاھین ایف سی گراونڈ کرک۔
۔
شایقین فٹبال کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے ۔۔۔ آئیے اور اس فائنل میں شرکت کرکے اپنے فیورٹ پلئیر کو سپورٹ کیجئے۔