Tais Karate Center International

Tais Karate Center International

Share

Tai started karate at the age of 9 with Lee Phow Shin. He got his black belt at the age of 16. He st

12/04/2026

کلب بچاؤ مہم
اسلام و علیکم
تجویز ہے آپ تمام محترم سینیٹرز موسٹ اور سنیئرز اصلاح فرمائیں
(1) پینا فلیکس بنالئے جائیں اور کلب کے دیواروں پر آویزاں کر دیئے جائیں
(2) ان پر احتجاجی کلمات تحریر کئے جائیں
(3) محترم عزت مآب قابلِ احترام گرینڈ ماسٹر ماسٹر ایم اشرف طائی پرائیڈ آف پرفارمس گورنمنٹ آف پاکستان کی کراٹے کے فروغ کے لئے خدمات کے اعتراف کے طور پر طائی کراٹے سینٹر KGS گراؤنڈ کو بحال کیا جائے
(3) ہم اسٹوڈنٹس طائی کراٹے سینٹر اپیل کرتے ہیں کہ طائی کراٹے سینٹر کو بحال کیا جائے
(4) طائی کراٹے سینٹر کو KGS گراؤنڈ سے بیدخلی نا منظور
(5) ہم وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ محترم گرینڈ ماسٹر ایم اشرف طائی سر ایک قومی ورثہ ہیں پاکستان میں اور دنیا بھر میں ان کے اسٹوڈنٹس کی تعداد لاکھوں میں ہے ان کے احساسات سے نا کھیلا جائے طائی کراٹے سینٹر کو سیل کرنا باعث شرم ہے
(6) ہم اسٹوڈنٹس پاکستان میں ہیں یا دنیا بھر میں جہاں بھی ہیں مطالبہ کرتے ہیں کہ وزیر کھیل اپنا کردار ادا کریں اور طائی کراٹے سینٹر کو KGS گراؤنڈ میں ہی جگہ مختص کی جانب
(7) ہم آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر
صدر پاکستان آصف علی زرداری ، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف ، گورنر سندھ ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ , وفاقی و صوبائی وزیر کھیل تمام حکومتی اداروں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے غور کیا جائے اور KGS گراؤنڈ میں مناسب جگہ آلات کرنے کے احکامات صادر فرمائے جائیں

تمام قابلِ احترام معزز سنیئرز موسٹ ، سنیئرز ، پیارے پیارے جونئیرز اس بارے میں آگاہ کریں
یہ پوائنٹس ہیں اس میں ردوبدل یا درستگی کرنے کے بارے میں اصلاح فرمائیں
اس کام کو یہاں کراچی میں احباب کے اصلاحی مدد سے عملی جامہ پہنایا جائے
نمبر دو پر محترم سر منور علی قریشی اور محترم سر ارشد (امریکہ والے) نے جلد از جلد ایک پر امن احتجاج کا مشورہ دیا ہے جو کہ میرے مطابق درست عمل ہے اس کا مقام کلب ہی مناسب ہے اور تاریخ کا اعلان بھی محترم گرینڈ ماسٹر سر طائی خود فرمائیں
میری تجویز یہ ہے کہ ہر اتوار شام 4 بجے سے 6 بجے تک تمام کراٹے کاز طائی کراٹے سینٹر پہنچیں اور باہر مین روڈ پر کراچی کا ہر فرد جو بل واسطہ یا بلا واسطہ طائی کراٹے سینٹر سے مستفیض ہوا ہے اور سر طائی کو استاد گرامی قدر کا درجہ دیتا ہے وہ عملی طور پر اس پر امن احتجاج میں ہر حال میں شامل ہو
اس وقت ہم سب کو مل کر عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے
آپ سب سے اصلاح شدہ جوابات کا انتظار رہے گا

27/12/2024
08/12/2024

طائ بانڈو کا نام استعمال کرنیوالے نام نہاد گرینڈ ماسٹرز کے خلاف قانونی کاروائ کی جائیگی۔ سپریم گرینڈ ماسٹر محمد اشرف طائ کا اعلامیہ۔ مسرت علیخان دستی۔ صدر پنجاب طائ بانڈو ایسوسی ایشن کا سپریم گرینڈ ماسٹر کے فیصلے کا خیر مقدم۔

صدارتی ایوارڈ یافتہ سپریم گرینڈ ماسٹر نے اعلامیہ جاری کیا کہ طائ بانڈو کا نام استعمال کرنیوالے نام نہاد گرینڈ ماسٹرز کے خلاف کاروائ کی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کسی کو گرینڈ ماسٹر کا سرٹیفکیٹ نہی دیا ۔ یہ لوگ خود ساختہ گرینڈ ماسٹر بن کر اس گیم کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اور طائ بانڈو کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔ اب اگر انہوں نے طائ بانڈو کا نام استعمال کیا تو انکے خلاف قانونی کاروائ کیجائیگی۔ یہ بھی اعلان کیا کہ پاکستان طائ بانڈو فیڈریشن جسکے صدر محمد کشور شفیق اور سیکرٹری حامد مجید سندھو ہیں انکے زیر نگرانی اور منظوری سے جو بھی ایسوسی ایشن طائ بانڈو کا نام استعمال کریگی وہ جینوئن ہو گی۔ اور انکو پورے پاکستان میں طائ بانڈو کے کلب کھولنے اور اس گیم کو فروغ دینے کی اجازت ہے۔ مسرت علیخان دستی۔ صدر پنجاب طائ بانڈو ایسوسی ایشن نے سپریم گرینڈ ماسٹر کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ اس فیصلے سے نہ صرف جعلی گرینڈ ماسٹرز کا خاتمہ ہو گا بلکہ طائ بانڈو کے انسٹرکٹرز۔ چیف انسٹرکٹرز۔ ایسوسی ایشنز اور کلبز کو ایک پلیٹ فارم مہیا ہو گا۔ جو کہ اس گیم کے فروغ کا باعث بنیگا۔
گرینڈ ماسٹر محمد اشرف طائ اعلامیے پر دستخط کرتے ہوئے

24/10/2024

Supreme Grand Master M.A.Tai awarding Trophy to Wahaj Kishwar with Supreme Chief Instructor Munawar Ali and President Pakistan Bando Federation, Muhammad Kishwar

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Numaish
Karachi
32200