South Star Cricket Club Gwadar

South Star Cricket Club Gwadar This is the official page of South Star Cricket Club Gwadar registered

08/06/2026

Photo gallery of National Stadium Karachi

08/06/2026

Scenic view from Top of National Stadium Karachi

08/06/2026

National Stadium Karachi

*گوادر ٹیپ بال کرکٹ کمیٹی ( ایڈہاک )*گوادر ٹیپ بال کرکٹ کمیٹی (ایڈہاک) 36ویں آل گوادر رمضان المبارک کرکٹ ٹورنامنٹ کی انت...
19/03/2026

*گوادر ٹیپ بال کرکٹ کمیٹی ( ایڈہاک )*

گوادر ٹیپ بال کرکٹ کمیٹی (ایڈہاک) 36ویں آل گوادر رمضان المبارک کرکٹ ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کی جانب سے فائنل میچ میں مدعو کرنے اور عزت افزائی کرنے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے۔
ہم بالخصوص ٹورنامنٹ سیکریٹری احسام قاضی، سن رائز کرکٹ کلب اور اس کی پوری انتظامیہ کو ایک کامیاب، منظم اور شاندار ٹورنامنٹ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ کی محنت، لگن اور بہترین انتظام نے اس ایونٹ کو واقعی یادگار بنا دیا۔ ہمیں امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ کرکٹ کی سرگرمیوں کو فروغ دیتے رہیں گے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ۔

*گوادر ٹیپ بال کرکٹ کمیٹی ( ایڈہاک )*

*Congratulations to Young Sports Cricket Club Gwadar* — champions of the 36th All Gwadar Ramzan-ul-Mubarak Cricket Tourn...
19/03/2026

*Congratulations to Young Sports Cricket Club Gwadar* — champions of the 36th All Gwadar Ramzan-ul-Mubarak Cricket Tournament! Brilliant campaign, nerves of steel, and a title well deserved.

An innings to remember from *Umer Kholi* — composure under pressure and shots that turned the final our way. You starred when it mattered most.

Champions today, examples for tomorrow. Well played, Young Sports!

*South Star Cricket Club Gwadar*

*میر کلمتی اسپورٹس فیسٹا 2026*  *چھتسیواں آل گوادر رمضان المبارک ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بَیادِ مرحوم کیپٹن شریف وقار* زیر...
17/03/2026

*میر کلمتی اسپورٹس فیسٹا 2026*

*چھتسیواں آل گوادر رمضان المبارک ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بَیادِ مرحوم کیپٹن شریف وقار*
زیر اہتمام: *سَن رائز کرکٹ کلب گوادر*
زیرِ تعاون: *میر عبدالغفور کلمتی کرکٹ اکیڈمی گوادر*
زیرِ نگران: *گوادر ٹیپ بال کرکٹ کمیٹی (ایڈہاک)*

*میچ رپورٹ*

چھتسیواں آل گوادر رمضان المبارک کرکٹ ٹورنامنٹ بیاد مرحوم کیپٹن شریف وقار سینیٹر اسحاق کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے، ٹورنامنٹ اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے.

آج ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ *سَاوتھ اِسٹار کرکٹ کلب گوادر* اور *نیو ٹاؤن اِسٹار کرکٹ کلب گوادر* کے درمیان کھیلا گیا، *نیو ٹاؤن اِسٹار کرکٹ کلب گوادر* نے آسانی کے ساتھ یکطرفہ مُقابلے کے بعد 103 رَنز سے میچ کو اپنے نام کرلیا.

*نیو ٹاؤن اِسٹار کرکٹ کلب* نے ٹاس جیت کر پہلے بَلے بازی کا فیصلہ کرلیا.

*نیوٹاؤن اِسٹار کرکٹ کلب* نے مُقررہ 16 اورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 190 رَنز بَنا لیے اور 191 رَنز کا ہدف دے دیا. *وحید محمد* نے 54 رَنز بَنا لیے اور نُمایاں بلے باز رہے.
جب کہ *سَاوتھ اِسٹار کرکٹ کلب* کی طرف سے *مُنیر* نے تین وکٹیں اپنے نام کرلیے.

دوسری جانب *ساؤتھ اِسٹار کرکٹ کلب* کی پوری ٹیم مُقررہ 10.4 اورز میں 87 رَنز پر ڈھیر ہوگئی.
*قدیر* نے 28 رَنز بنا لیے اور نُمایاں بلے باز رہے.
جبکہ *نیوٹاؤن اِسٹار کرکٹ کلب* کی طرف سے *مُراد* نے بہترین گیندبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 وکٹیں اپنے نام کرلیے.

*مُراد* اپنے بہترین گیند بازی کے بِنا پر مین آف دی میچ قرار پائے.

آج کے میچ کا مہمانِ خاص ایکسیئن پی ایچ ای جَناب *مومن بلوچ صاحب* تھے، *میر ارشد کلمتی* اور معروف صحافی *جمیل قاسم* بھی اُن کے ھمراہ تھے. مہمانوں نے کھلاڑیوں سے مصافحہ کیا اور کھیل میں دوستی اور بھائی چارے پر زور دیا، اور ٹورنامنٹ کمیٹی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایک اچھے اور مُنظم انداز میں اِس ٹورنامنٹ کو چلا رہے ہیں. *مومن بلوچ* صاحب نے ٹورنامنٹ کمیٹی کی حوصلہ افزائی کے لیے کیش انعامات کا بھی اعلان کردیا.

آج کے میچ میں *شَبیر مَلنگ* اور *عُمر ہاشم* نے اَمپائرنگ کا فرائض سَر اَنجام دیے.

جبکہ مبصرین کے فرائض *صدام مَلنگ* ، *مُصطفٰی اسحاق* ، *محبوب سُھرابی* اور *فضل فراز* نے سَر اَنجام دیے.

ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل میچ کل *سَن رائز کرکٹ کلب گوادر* اور *ینگ اسپورٹس کرکٹ کلب گوادر* کے درمیان کھیلا جائے گا.

ٹورنامنٹ سیکریٹری: *احسام قاضی*

Night Tournament POTM Awais Qambarani
13/03/2026

Night Tournament POTM Awais Qambarani

13/03/2026

South Star inng Sixes

POTM _Nasir Essa_
13/03/2026

POTM _Nasir Essa_

Address

Karachi

Telephone

03222183782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when South Star Cricket Club Gwadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to South Star Cricket Club Gwadar:

Shortcuts

Share