04/07/2026
4 6 6 6 by Harry Brook against Arshdeep Singh 😮
Noman Mughal is Sports Analyst and a Content Creator Who talks on Sports Specially Cricket
04/07/2026
4 6 6 6 by Harry Brook against Arshdeep Singh 😮
04/07/2026
England take a 1-0 series lead with three games left 🏴
04/07/2026
Harry Brook plays insane shots
04/07/2026
آج ورلڈ کپ میں صرف ایک ہی مقابلہ... مگر اس کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے گی!
کینیڈا اور مراکش کا مقابلہ ناک آؤٹ مرحلے میں ہوگا۔
کینیڈا اپنی رفتار، جذبے اور جارحانہ کھیل کے ساتھ میدان میں اترے گا، جبکہ مراکش اپنی مضبوط دفاعی حکمتِ عملی اور ٹیم ورک کے بل بوتے پر فتح حاصل کرنے کی کوشش کرے گا۔
کینیڈا اور مراکش کا مقابلہ رات 10:00 بجے (پاکستانی وقت) میں ہوگا۔
آپ کے خیال میں آج کون سی ٹیم کوارٹر فائنل میں جگہ بنائے گی؟
کینیڈا یا مراکش؟ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍
04/07/2026
Aqib Javed 🎙️
"We don't have any top-level cricketers. We can't forcefully include anyone in the A category."
(ARY News)
04/07/2026
Jacob Bethell living up to hype …
Made the game one sided for his team in one over
04/07/2026
🏏🇮🇳 بھارت 🆚 انگلینڈ | دوسرا ٹی20
بھارت نے 2.2 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 16 رنز بنا لیے ہیں۔ 🔥
💥 ویبھو سوریہ ونشی اور ابھیشیک شرما اعتماد کے ساتھ بیٹنگ کر رہے ہیں اور ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کر رہے ہیں۔ 💪
🤔 آپ لوگوں کے خیال میں بھارت آج انگلینڈ کو کتنا بڑا ہدف دے سکتا ہے؟
💬 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇🔥
🏏🇮🇳🔥
04/07/2026
لو جی، یہ لو ڈیبیو! بڑا رولا ڈالا ہوا تھا کہ 'ڈیبیو نہیں کروا رہے، ڈیبیو نہیں کروا رہے'... بھائی، یہ انگلینڈ کی پچ ہے، کوئی آئی پی ایل (IPL) کا میچ نہیں ہے!" 🏏🔥
04/07/2026
کیپ ورڈے نے ورلڈکپ 2026 میں اپنا پہلا میچ ورلڈکپ سب سے فیورٹ قرار دیئے جانے والی اسپین کیساتھ کھیلا اور مقابلہ 0/0 سے برابر رہا 🔥
دوسرا میچ یوراگوئے کیساتھ کھیلا جو پھر سے 2/2 گول سے برابر رہا 🥶
جبکہ کیپ ورڈے کا تیسرا میچ سعودیہ عرب کیساتھ تھا جو 0/0 سے برابر رہا ھے 🤯
اور آج ورلڈکپ کی دفاعی چیمپیئن ارجنٹینا کیساتھ جو کمال کا میچ کھیلا مزہ آ گیا تھا ویسے 🔥🔥
کیپ ورڈے ایک چھوٹا سا مُلک ھے جِس کی ٹوٹل آبادی 5/6 لاکھ سے زیادہ نہیں ھے اور آج دُنیا جان گئی کہ آنے والے فیفا ورلڈکپ میں کیپ ورڈے کی ٹیم کس قدر خطرناک بن کر واپسی کرے گی 🥺💯⚽❤️
04/07/2026
Dear Suryavanshi, this isn't the IPL—this is international cricket, where you'll face real challenges, not flat road pitches. 😂