02/09/2026
ڈئیر کنگ تمہارے پیٹ جتنے سائز کی لعنت ہر اس پوسٹ پہ جو میں نے تمہارے حق میں لکھی۔ تم ایک بزدل اور بیوقوف ترین انسان ہو تم اس قوم کیلئے ایک عظیم embarrassment ہو۔
Always stay positive. Trust ur process, give ur 100% and leave the rest to Allah. Pro Pakistani Alhamdulillah.
02/09/2026
ڈئیر کنگ تمہارے پیٹ جتنے سائز کی لعنت ہر اس پوسٹ پہ جو میں نے تمہارے حق میں لکھی۔ تم ایک بزدل اور بیوقوف ترین انسان ہو تم اس قوم کیلئے ایک عظیم embarrassment ہو۔
02/09/2026
بخار نہیں زہنی مرض ہے اس لئے دوبارا کپتان بن گیا۔ ویسے بابر کہ ڈھینچو ڈھینچو فینز سے گزارش ہے اس کا زہنی مرض قبول کرلیں ورنہ تو اس کو بیشرم ماننا پڑیگا جو زیادہ بڑی زلالت ہے۔ ویسے کنگ میں اگر انچ برابر بھی دماغ ہوتا تو دوبارا کپتان نہیں بنتا۔ اس پہ بندا کیا رحم کرے جسے خود اپنے حال پہ رحم نہیں دنیا کا سب سے بڑا اسٹار بننے کہ راستے پہ گامزن تھا لیکن مزاق بن کہ رہ گیا۔
30/08/2026
اگر بابر غربت کی کہانیاں سنا کہ ہمدردی سمیٹنے والے باپ کی جگہ کسی بندے کا پتر ہوتا تو آج اس کا یہ انجام نہ ہوتا اگر اس میں ہر وقت ٹیم میں رہنے کی لالچ نہ ہوتی تو یہ ہر چھوٹی ٹیمز اور چھوٹے بولر کو کھیلنے کہ بجاۓ کاؤنٹی سیزنز کو وقت دیتا اور خود کو بڑا پلئیر بناۓ رکھتا لیکن اس کی زیادہ سے زیادہ انٹرنیشنل کھیلنے کی لالچ نے اس کو بڑے بولرز کا سامنا کرنے کہ قابل نہیں چھوڑا۔ ہمارے گریڈ ٹو اور کلب میں ایک سے ایک سیے بیٹرز ہیں جو ہر میچ میں زبردست سینچری اسکور کرتے ہیں لیکن ڈومیسٹک میں 135 سے اوپر کہ بولرز کا سامنا کرنے کہ قابل نہین ہوتے بالکل ویسا ہی اب بابر بھی ہے اور یہ اب ایسا نہیں ہوا یہ پچھلے 4-5 سالوں سے ایسا ہی ہے لیکن نہ صرف یہ خود چوپیا بیوقوف ہے بلکہ اس کا باپ اور اس کہ فینز اس سے بڑے بیشرم ہیں جنہوں نے اس کو خوش فہمی میں مبتلا رکھا ہوا ہے کہ یہ ورلڈ کلاس پلئیر ہے۔ اس وقت بابر میری نظر میں انڈر ایک کرکٹ کہ اس اچھے بیٹر کی طرح ہے جو بہت خوبصورتی سے کھیلتے ہیں مگر محدود ایکسپوزر کی وجہ سے تگڑے بولرز کو نہیں کھیل سکتے۔
30/08/2026
چاہتا تو ہر اوور کی پہلی گیند پہ سنگل ہے کہ ٹیل اینڈرز کہ لہسن لگواسکتا تھا لیکن بھائی کو لگ رہا تھا کہ زمیداری اس پہ ہے ساری۔
29/08/2026
اگر پہلے ٹیسٹ میں بابر ہوتا تو ایسا ہوتا اور ویسا ہوتا۔ لیکن دوسرے ٹیسٹ میں بابر ہے تو اب میں کہونگا بابر بیچارا اکیلا کیا کیا کرے۔۔
استعمال شدہ عورت سے صرف اسی مرد کو عزت ملتی ہے جس نے اس کا جسمانی اور روحانی استحصال کر کہ اس کو زہنی مریض بنا کہ چھوڑا ہوتا ہے۔
اگر آج آپ رشتے کی بنیاد پہ کسی اپنے کا ناجائز چیزوں میں بھی ساتھ دے رہے ہیں تو کل روز محشر آپ کو بھی اس کا شریک جرم بن کہ جواب دینا ہوگا۔ فیصلے اللہ کی رضا کیلئے سادھر کئے جاتے ہیں ناانصافی قائم کرنے کیلئے نہیں۔
تنہائی ایک کیفیت ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ ہجوم میں ہو یا اکیلے ۔