شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب

شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب A lockl Sports Club

ہار اور جیت گیم کا حصہ ہے اگر جیت کی خواہش ہو دل میں تو ہار برداشت کرنے کا حوصلہ بھی ہونا چائیے الحمدالله ٹیم بیک اپ کو ...
22/08/2026

ہار اور جیت گیم کا حصہ ہے اگر جیت کی خواہش ہو دل میں تو ہار برداشت کرنے کا حوصلہ بھی ہونا چائیے الحمدالله ٹیم بیک اپ کو ہمیشہ ریڈی رکھے ♥️♥️♥️♥️

انشااللّه
20/08/2026

انشااللّه

انا للہ وانا الیہ راجعونمقامی کرکٹ کے افق پر اپنے خلوص، کھیل سے محنت اور طویل وابستگی کی روشنی بکھیرنے والے سینئر پلیئر ...
12/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
مقامی کرکٹ کے افق پر اپنے خلوص، کھیل سے محنت اور طویل وابستگی کی روشنی بکھیرنے والے سینئر پلیئر عزیز بلوچ (الحسین کرکٹ کلب ڈھیر) اب ہم میں نہیں رہے۔ ان کی اچانک رحلت نے نہ صرف ان کے اہلِ خانہ بلکہ کرکٹ حلقوں اور تمام چاہنے والوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔ عزیز بلوچ مرحوم صرف ایک کھلاڑی ہی نہیں بلکہ ابھرتے ہوئے جوانوں کے لیے ایک بہترین رہبر اور میدانِ عمل کی باوقار شخصیت تھے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح 10:00 بجے ڈھیر شریف (حاجی حسین بلوچ گوٹھ، ڈھیر شریف، کاٹھور) میں ادا کی جائے گی۔
پاک سندھ شہید عمران کرکٹ کلب کی تمام انتظامیہ اور کھلاڑی اس دکھ کی گھڑی میں عزیز بلوچ کے لواحقین اور الحسین کرکٹ کلب کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

آج پاک سندہ شھید عمران باپڑہ گرائونڈ میں شاندار فائنل مئچ کے ساتھ ٹورنامنٹ کا اختتام ہوا جس میں میزبان کلب پاک سندہ شھید...
09/08/2026

آج پاک سندہ شھید عمران باپڑہ گرائونڈ میں شاندار فائنل مئچ کے ساتھ ٹورنامنٹ کا اختتام ہوا جس میں میزبان کلب پاک سندہ شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب نے فائنل اپنے نام کیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوے میزبان کلب نے مقررہ 10 اوورز میں 142 رنس اسکور کئیے جس میں نمایاں رنز عقیل خاصخیلی اور جبران لیاقت نے 31 ٫ 31 رنز بنائے اپنی ٹیم کے لئیے بعد میں بیٹنگ کرتے ہوئے الواجد کی ٹیم نے مقررہ اورز میں 97 رنز کر سکی الوجد کی جانب سے غلام رسول 28 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ٹورنامنٹ کے مین آف دی ٹورنامنٹ الواجد کے شاھد گبول رہے جب کہ مین آف دی مئچ پاک سندہ کے شھزاد شریف خاصخیلی رہے ہم تہے دل سے ہمارے مہمانانے گرامی ہمارے گوٹھ کے معززین کے شکر گذار ہیں جنہونے ہماری حوصلہ افزائی کی

09/08/2026
17/07/2026

پاک سندھ شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب کی کامیابی کا سفر آج ایک نئے موڑ پر ہے۔ آج کی خصوصی نشست میں کلب کے سابقہ کپتان اور سینئر لیجنڈز نے شرکت کی۔ ملاقات کا مقصد صرف پرانی یادیں تازہ کرنا نہیں، بلکہ آنے والے ٹورنامنٹس کے لیے حکمت عملی بنانا اور کلب کے مستقبل کو مزید روشن بنانا تھا۔
​ہم اپنے سینئرز کے مشوروں اور تجربے کو اپنی طاقت بنا کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ پاک سندھ شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب، انشاء الله ایک بار پھر میدانوں میں اپنی دھاک بٹھائے گا!💪💪💪💪

01/05/2026

14 سالہ ثنان الطاف کا دلکش انداز یہ وڈیو اپلوڈ کرنے کا مقصد کہ اپنے لڑکوں پے محنت کرو اپنے لڑکوں کی محنت سے جیت کا مذہ ئی الگ ہوتا ہے

آج پاک سندھ شھید عمران باپڑہ کرکٹ گراؤنڈ میں ایک شاندار اور سنسنی خیز فائنل میچ کھیلا گیا، جس میں الوارث اور پاک سندھ شھ...
05/04/2026

آج پاک سندھ شھید عمران باپڑہ کرکٹ گراؤنڈ میں ایک شاندار اور سنسنی خیز فائنل میچ کھیلا گیا، جس میں الوارث اور پاک سندھ شھید عمران باپڑہ کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاک سندہ شھید عمران باپڑہ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے الوارث کرکٹ کلب کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اور 40 ہزار کیش انعام اپنے نام کیا۔ 🏆🏏
اس موقع پر چیف گیسٹ کے طور پر ارشاد سیٹھار وحید علی جامڑو سکندر علی پنھور اور ریاض ٹھیکیدار کی جانب سے ٹورنامنٹ کمیٹی کے لیے کیش انعام کا بھی اعلان کیا گیا اور اس کے ساتھ قادر درس حسین ساگر صالح محمد یامین خاصخیلی رمضان سابقہ وائس چیئرمین
ایم۔سی ۔اے کے سرپرست اعلیٰ حبیب زیب خاصخیلی اور کامریڈ لال اور محمد غلام رسول خاصخیلی نے شرکت کی 💰
یہ فائنل میچ شائقینِ کرکٹ کے لیے ایک یادگار مقابلہ ثابت ہوا، جس میں کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کر کے خوب داد وصول کی۔ 👏🔥

انشاالله
29/03/2026

انشاالله

Address

Karachi
75040

Telephone

+923154740295

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share