30/06/2026
🏆 میٹروول چیمپیئن لیگ سیزن 3 🏆
BEST BATSMAN OFF THE TOURNAMENT
جی تو شائقین کرکٹ ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز قرار پائے
میٹروول سے تعلق رکھنے والے عظمت اسپورٹس کے سٹائلش
بلے باز 👍👌🔥💪👏
عبد الباری کیا بات ہے یار اس لڑکے کی کمال کی بلے بازی 👌
پورے ٹورنامنٹ میں چائے رہے اور اپنے نام کی طرح
مخالف باؤلرز پر خوب بھاری پڑ گئے 👍👌🔥
اور آخر میں بیسٹ بیٹسمین کا ایوارڈ اور کیش پرائز بھی حاصل کیا💪👏
گریٹ ورک 💪👏