12/08/2026
2nd TTK Inter Club Junior Boxing and Kickboxing Championship (12th August 2026) at Hatim Ali Alvi School Jama Masjid Jackson Market Keamari Karachi.
Teams are:
TTK Boxing Club
Team Nasir Shah
Clifton Star Boxing Club
Keamari Star Boxing Club
Best of luck all new and Junior fighters💪🥊
09/08/2026
سر وحید خان تنولی (TEO کیماڑی) اور سر تنویر خان (ہیڈ کوچ، کیماڑی اسٹار باکسنگ کلب) نے حاتم علی علوی اسکول کیماڑی میں جاری تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر اسکول کی تعمیر و بحالی کے کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور معیار و بہتری کو یقینی بنانے کے لیے ضروری امور پر توجہ دی گئی۔
تعلیم، کھیل اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایسے اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ 🏫🥊
احسن سومرو ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
Keamari Star Boxing Club Usman Wazeer Sindh Jitsa Kickboxing & Self Defence Association GBES Hatim Ali Alvi School Keamari Asif Ali Zardari Tanveer Khan Boxer Nasir Shah
04/08/2026
Keamari Star Boxing Club Schedule🥊
Keamari Star Boxing Club Keamari Karachi Keamari Town Keamari Sea Food Keamari Socal Media Center Keamari Mohammadan Football Club
31/07/2026
الحمدللہ!
شیرین جناح کالونی کے نوجوانوں اور کھیلوں سے محبت کرنے والوں کے لیے ایک نہایت خوش آئند خبر۔
میرے قابلِ فخر شاگرد، قومی باکسر اور آفیشل باکسنگ کوچ عبداللہ نے تین باقاعدہ کوچنگ کورسز اور متعدد مختصر تربیتی سیمینارز کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد "Clifton Star Boxing Club" کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔
📍 مقام: گرین لائن پارک، بیس بال کورٹ، کلفٹن فیز 1
یہ صرف ایک نئے باکسنگ کلب کا آغاز نہیں بلکہ نوجوانوں کو صحت مند، باصلاحیت اور مثبت سرگرمیوں کی جانب لے جانے کی ایک خوبصورت کوشش ہے۔
میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ کوچ عبداللہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، ان کے کلب کو ترقی دے، اور ان کے شاگرد قومی و بین الاقوامی سطح پر کامیابیاں حاصل کر کے اپنے کوچ، اپنے علاقے اور پاکستان کا نام روشن کریں۔
جزاک اللہ خیر
کوچ تنویر خان
Keamari Star Boxing Club Nasir Shah Keamari Keamari Mohammadan Football Club Keamari Karachi