Volleyball at its best ⛰️🌲🙌
📸 credit
Khana Abad Superstars Volleyball
social working page
سینئر کھلاڑیوں اور والی بال کے قوانین سے واقف احباب سے اہم رائے درکار ہے
کل فائنل میچ کے دوران کچھ تکنیکی مسائل کی وجہ سے میچ کچھ وقت کے لیے روکنا پڑا۔ اسی دوران Libero اور Booster/Spare Players کو تبدیل کرنے کے حوالے سے کچھ اعتراضات بھی سامنے آئے۔ اس سلسلے میں ہم گلگت بلتستان کے تمام سینئر کھلاڑیوں، سابق کھلاڑیوں اور والی بال کے قوانین سے مکمل واقف دوستوں سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنی قیمتی رائے ضرور دیں کہ اس فارمیٹ میں Libero، Booster اور Spare Players کی تبدیلی کے کیا اصول و ضوابط ہیں؟ ایک سیٹ میں کتنی بار اور کن کھلاڑیوں کو تبدیل کیا جا سکتا ہے؟ مقصد کسی پر اعتراض یا تنقید نہیں بلکہ آئندہ ٹورنامنٹس میں قوانین کو واضح رکھنا اور ایسے مسائل سے بچنا ہے۔ تمام سینئرز سے مثبت اور اصولی رہنمائی کی امید ہے۔
I highly appreciate and salute Khana Abad management, team, and people for organizing volleyball tournament with excellent arrangements, warm hospitality, and a strong spirit of brotherhood, unity, and peace. Your efforts and dedication are truly commendable.
Regards,
Riyazat Hussain
Regional Manager, realme Mobile GB & Coach, Budalas Team
محمد فقیر میموریل والی بال ٹورنامنٹ سیزن 4 کی کامیابی پر تمام شریک ٹیموں، معزز سینئر پلیئرز، لیجنڈز، منتظمین اور والی بال کے تمام شائقینِ کھیل کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ سب کی بھرپور شرکت، تعاون، حوصلہ افزائی اور محبت نے اس ایونٹ کو کامیاب اور یادگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
خصوصاً خانہ آباد کے نوجوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے اپنی محنت، وقت اور جذبے سے اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ یہ کامیابی کسی ایک فرد کی نہیں بلکہ ہم سب کی مشترکہ کامیابی ہے۔
ان شاء اللہ مستقبل میں بھی آپ سب کی محبت، دعائیں، حوصلہ افزائی اور بھرپور تعاون ہمارے ساتھ رہے گا، اور ہم کھیل خصوصاً والی بال کے فروغ کے لیے مزید شاندار اور یادگار ایونٹس کے انعقاد کی کوشش جاری رکھیں گے۔
آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
31/08/2026
Under 19 Open Volleyball Tournament
Kashgar khoraak Mal Gour Near kkh
Volleyball Ground .
Nasirabad Team winning celebration 🎉🎉🏐🏆
Dasi Dance 🩰 enjoying team
Khanabad Superstar volleyball teams 🏆💪❤️🏆
Muhammad Faqir memories Volleyball Tournament khanabad court.
Nasir Abad Super Star Winning Moments... Congratulations to champions on a well-deserved victory! Nasir Abad Super Star takes home 100,000 PKR prize money along with a 60,000 PKR trophy. What a powerful performance and unforgettable achievement
Khana Abad Volleyball Tournament — Chapter Closed!
See you next season — InshaAllah!
Next stop: Karachi or Islamabad!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Aga Khan Gymkhana Karachi
Karachi