kk boys official

kk boys official kk boys official

08/08/2026
 🏏🔥ایک بار پھر خوش آمدید ہمارے اپنے بھائی کو 💙پچھلے ٹورنامنٹ میں جس کھلاڑی نے ہمارے ساتھ میدان میں دل جیت لیا تھا،آج وہ ...
18/05/2026


🏏🔥
ایک بار پھر خوش آمدید ہمارے اپنے بھائی کو 💙

پچھلے ٹورنامنٹ میں جس کھلاڑی نے ہمارے ساتھ میدان میں دل جیت لیا تھا،
آج وہ دوبارہ اپنی فیملی
KKBoyss 💙🔥
کا حصہ بن چکا ہے۔

یہ صرف ایک پلیئر نہیں،
بلکہ جذبہ، وفاداری اور ٹیم اسپرٹ کا نام ہے ✨🏏

ان شاء اللہ اس بار بھی
اپنی پرفارمنس سے میدان ہلا دے گا اور
KKBoyss کا نام روشن کرے گا 💪👑

🌟
Welcome Back Champion
تمہاری واپسی سے ٹیم مزید مضبوط ہوگئی ہے 🔥❤️




🏏

🏏⛰️پہاڑی علاقےبلیجںہ میں ایک شاندار ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے، اور ہم سب کی یہی کوشش ہونی چاہیے کہ اس ایونٹ کو محبت، احترا...
17/05/2026

🏏⛰️

پہاڑی علاقےبلیجںہ میں ایک شاندار ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے، اور ہم سب کی یہی کوشش ہونی چاہیے کہ اس ایونٹ کو محبت، احترام اور بھائی چارے کی مثال بنائیں۔ ❤️

جیت ہار کھیل کا حصہ ہے، لیکن اصل خوبصورتی اچھے اخلاق، عزت اور اتحاد میں ہوتی ہے۔
ذاتی ضد، بغض اور لڑائی جھگڑے صرف کھیل کا ماحول خراب کرتے ہیں۔ 🙏

تمام ٹیموں، پلیئرز اور شائقین سے گزارش ہے کہ:
✨ ایک دوسرے کی عزت کریں
✨ فیصلوں کو برداشت کریں
✨ ماحول کو پُرامن رکھیں
✨ اور کھیل کو کھیل کی طرح انجوائے کریں

ان شاء اللہ اگر ہم سب مثبت سوچ کے ساتھ آئیں گے تو یہ ٹورنامنٹ یادگار بنے گا۔ 🏆🔥

“اصل کھلاڑی وہی ہوتا ہے جو میدان کے ساتھ اپنے اخلاق سے بھی دل جیت لے۔” 🤝

16/05/2026

Mubarak ho Waqar K

2019 champion team kk boys
11/05/2026

2019 champion team kk boys

07/05/2026

27/04/2026

kk boys official Zaman Khan Riaz Khan Naeem Khan

Kkboys ki taraf se Bataira United ko bhot bhot Mubarak ho Msl6 ka fanel ❤️👌 Nizakat NH
21/04/2026

Kkboys ki taraf se Bataira United ko bhot bhot Mubarak ho Msl6 ka fanel ❤️👌 Nizakat NH

18/04/2026

kk boys official Zaman Khan DrMukhtiar Kohistani

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kk boys official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category