24/06/2026
گول گراؤنڈ میزبان بن رہا ہے ایک شاہکار ایونٹ کا ۔۔۔ 💯💓
70 ہزار ونر
15 ہزار رنر
اور کئی سرپرائز انعامات کے ساتھ ۔۔۔🔥❤️
11 اور 12 جولائ کو کراچی کے مشہور گول گراؤنڈ ،ملیر میں ہو نگا دنگل ۔۔۔💯💓
اپنی ٹیم انٹر کروائیں اور حصہ بنیں اس شاہکار ٹورنامنٹ کا ۔۔۔۔ 🔥❤️
24/06/2026
حسن بھائی کرکٹ میلہ میں اپنی شاندار اور دلکش کمنٹری کے ذریعے شائقینِ کرکٹ کے دل جیتنے والے عاطف تنولی خصوصی خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ عاطف تنولی کا تعلق حسن بھائی گاؤں سے ہے جبکہ وہ کے ٹی ایس میں مقیم ہیں۔ انہوں نے نہ صرف کرکٹ بلکہ والی بال، فٹبال اور دیگر کھیلوں میں بھی اپنی بہترین کمنٹری سے منفرد پہچان بنائی ہے۔
پوہار کے گراؤنڈ میں منعقدہ حسن بھائی کرکٹ میلہ کے دوران عاطف تنولی کی زبردست کمنٹری نے میچز کا لطف کئی گنا بڑھا دیا اور شائقین کو ہر لمحہ کھیل سے جوڑے رکھا۔ ان کی صلاحیت، محنت اور کھیلوں سے محبت قابلِ ستائش ہے۔
ہم عاطف تنولی کو ان کی شاندار کارکردگی پر دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ مستقبل میں بھی اپنی آواز اور صلاحیتوں کے ذریعے کھیلوں کی دنیا میں مزید کامیابیاں سمیٹیں۔
Hassan Bai super league -HSL Jahangir lovers
21/06/2026
❤️✅💯
Send a message to learn more
21/06/2026
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ایک کامیاب ٹورنامنٹ "حسن بائ کرکٹ میلہ 2026" آرگنائز کرنے پر Hassan Bai Dolphin Cricket Club ۔
کپتان تصور لیفٹی اور ٹیم سوار میرا کو چیمپیئن بننے پر مبارکباد ، ویلڈن برو ، یو ڈیزروو اٹ 🙏💯🏆
رنر اپ میرے فیورٹ قمر سوہا ، کپتان شفقت سوہا اور ٹیم سوہا کو بھی مبارکباد ، یو پلیڈ لائیک آ چیمپئین ۔۔۔ 💯🏆