Sports with Ak

Sports with Ak

Share

Talk about sports 💯

Give information about sports updates every news about sports

27/08/2026

Predict Babar Azam’s score in the first innings of the 2nd Test & get a chance to win PKR 4,999! 🇵🇰💵

Rules & Notes:
Only 1 comment allowed.
Edited comments will be disqualified.
Mention 1 person in your comment.
Follow all the rules, otherwise your entry will be disqualified.

27/08/2026

بھارت اس ٹائم بہت مشکل میں ہے ان سے چھٹی وکٹ ہی نہیں گر رہی پاٹر شپ چیک کریں پریشان ہے سارے کوچ سمیت کھلاڑی سمیت سارے پریشان کپتان بھی کہ کس طرح وکٹ لی جائے

Photos from Sports with Ak's post 26/08/2026

🚨 2ND TEST | SRI LANKA 🇱🇰 vs INDIA 🇮🇳 🚨

🔥 DAY 4 — TEA BREAK 🔥

🇱🇰 Sri Lanka: 199/3 (56 overs)
📉 Trail by just 14 runs (Follow-On)

Sri Lanka fighting back brilliantly! 💪🔥
Can they turn the pressure back on India? 👀

24/08/2026

او بھائی یہ انڈین ٹیم کس قدر نے حس ہے زرا رحم نہیں کیا لنکن بالرز پے ان کے گھر میں آ کر لاٹھی چارج شروع کر دیا بھائی 🔥
جیسے یہ دو دن سے کھیل رہے ہیں لنکن بالرز تھک گئے ہیں مگر انڈین آل آؤٹ نہیں ہوئے پہلے پڈیکال کی سنچری پھر گل کی ففٹی پھر جدیجہ کی ففٹی اور پھر پنٹ کی دھواں دار ففٹی نے لنکن بالرز کے دھواں نکال دیا 🔥🏏🇮🇳
اگر یہاں ہماری ٹیم ہوتی تو 150 رنز پر آل آؤٹ ہوتی مگر انڈین ٹیم نے آج کمال کر دیا دھرو جڑل سنچری کے بہت قریب ہیں اور بارش شروع ہو گئی صرف بارش تھی جو لنکا کے حق میں بہتر ہو سکتی🔥🏏

23/08/2026

شاداب خان نے کیریبین پریمیئر لیگ (CPL) میں اینٹیگا اینڈ باربوڈا فالکنز کی طرف سے کھیلتے ہوئے ایک ناقابل یقین آل راؤنڈ کارکردگی دکھائی اور اپنی ٹیم کو ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کے خلاف 5 وکٹوں سے شاندار فتح دلائی۔
جب ان کی ٹیم مشکل میں تھی، تو انہوں نے صرف 20 گیندوں پر 5 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 52 رنز کی طوفانی اور ناقابل شکست اننگز کھیلی اور آخری گیند پر چھکا لگا کر میچ جیتا۔
بلے بازی سے پہلے انہوں نے بولنگ میں بھی کمال کا جادو دکھایا اور اپنے 4 اوورز میں ایک میڈن اوور کے ساتھ صرف 8 رنز دیے اور 1 اہم وکٹ بھی حاصل کی، جس کی وجہ سے انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Photos from Sports with Ak's post 23/08/2026

جیسا کہ اپ کو پتہ ہے یہ اسٹریلیا ٹیم ہے بھائی یہ اپنا بدلہ لینا کیسے جانتی ہے اور کم بیک کرنا کیسے جانتی ہے جیسا کہ اپ کو پتہ ہے پہلا ٹیسٹ میچ بنگلہ دیش نے کیسے اسٹریلیا کو را کر خوشیاں منا رہا تھا پھر جب باری ائی دوسرے ٹیسٹ میچ کی تو بنگلہ دیش کی ٹیم ناکام ہو گئی پوری طرح اسٹریلیا نے اپنا بدلہ لیا اور اننگ سے بھی میچ کو جیت کر اپنی خوشی کا اظہار کیا کہ ہم کم بیک کیسے کرتے ہیں یہ ہے ان کی پاور یہی ہے ان کی کرکٹ

22/08/2026

Agha g dant Nikal k has rha hai

22/08/2026

یی بھی ایک وقت تھا آج ہی کے دن 2016 میں مصباح الحق کی قیادت میں پاکستان پہلی بار آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سر فہرست مقام پر پہنچا تھا یہ وہ دور تھا جب پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کا بے تاج بادشاہ تھا یہ وہی لوگ ہیں جس کے نام سے بڑی بڑی ٹیمیں کانپتی تھی انگلینڈ ہو یا آسڑیلیا ان کی سر زمین پر جاکر پاکستان کا جھنڈا گاڑتا تھا ۔ یونس خان اور مصباح الحق صرف کھیلاڑی نہیں تھے وہ پاکستان کرکٹ کے شان تھے فخر تھے جس سے ان کھیلاڑیوں نے ریٹائرمنٹ لیا ہیں ٹیسٹ کرکٹ کا ایک سنہری باب ختم ہوا ہے

22/08/2026

Kya Muhammad Rizwan is performance k sat team me hony chahie

22/08/2026

Bangladesh vs Australia ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi