اپنے علاقے کے کسی ایسے ینگ پلئیر کو اس پوسٹ میں منشن کرے جس کو آپ آل پاکستان اوپن کھیلنا دیکھنا چاہتے ہیں❤
Sardar Saeed official
Broadcaster and Commentator
Unbelievable Sardar Nisar Khan
23/05/2026
Congratulations to Mr. Noshad Younus on successfully retaining Chitra Defenders for three consecutive seasons in CPL! 🏏🦁
Proudly announced as the Second Confirmed Team for CPL Season 3, Chitra Defenders continue their remarkable journey with passion, consistency, and strong leadership.
After an outstanding runner-up finish in Season 2, we wish the entire Chitra Defenders squad the very best for another exciting season ahead.
May Season 3 bring even more success, victories, and glory! 💛💚
12/02/2026
The Squads are In! 🏏
The first-ever PSL Players Auction is done, and the teams have been assembled! 💪
Which side has built the strongest squad? Comment below!
11/02/2026
نيلم سپر لیگ 2026 کراچی
نيلم ویلی کا سب سے بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں ضلع نیلم سے کل 16 ٹیموں نے شرکت کی ، فائنل مقابلہ نیلم کرکٹ کلب اور کشمیر کرکٹ کلب کے درمیان ہوا جسے نیلم کرکٹ کلب نے یکطرفہ طور پر جیت کر ونر ٹرافی اور دو لاکھ نقد انعام وصول کیا ۔
فاتح ٹیم کی جانب سے ضیاء منظور ، رفيق ملک، سردار شفقت ، راجہ معمر ، کامران میر اور راجہ حفیظ کی نماياں کارکردگی رہی ،
ٹورنامنٹ میں ضلع نیلم سے تقریبا تمام ہی کرکٹ کے بہترین کھلاڑی ایکشن میں نظر آئے ۔
عمران خان گراؤنڈ میں فائنل مقابلہ دیکھنے کے لیے کراچی میں مقيم کشمیری کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
شائقین کرکٹ کہ لیے خوشخبری پاک بھارت میچ 15 فروری کو شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا
دانیال پیسر نے کشمیر کرکٹ لیگ میں جہاں پر بڑے بڑے بالرز اور بیٹسمین موجود تھے وہاں پر ایک بہترین سپر اوور ڈالاور ایک بڑے پلیٹ فارم پر خود کو ایک بہترین بولر کے طور پر منوایا
09/02/2026
خان افضال خان کی کراچی کرکٹ لیگ میں بلے بازی کے سی لگی
افضال خان کے لیے کوئی ایک جملہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Karachi