23/04/2026
Jaba selab
محمد سلیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، جو Charwai Murad Eleven کا فخر اور مضبوط ستون ہیں، جنہیں Prisons Department KPK میں وارڈر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ پوری ٹیم آپ کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتی ہے اور آپ کی مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہے۔
Jaba selab cricket page
13/04/2026
🏆🔥 چیمپئنز آف کولال ٹورنامنٹ 🔥🏆
جبہ سیلاب کی جانب سے کلیلار طوفان کو اس شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 👏❤️
آپ لوگوں نے میدان میں جو جذبہ، اتحاد اور بہترین کارکردگی دکھائی وہ واقعی قابلِ تعریف ہے 💪🏏
یہ صرف ایک جیت نہیں بلکہ محنت، لگن اور حوصلے کی جیت ہے 🔥
ایسے ہی کھیلتے رہیں اور امزئی کا نام روشن کرتے رہیں 🌟
ویل ڈن چیمپئنز! 👏❤️
31/01/2026
With Fawad Sports and repairing center – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉