22/06/2026
💔 300,000 ویوز... صرف 28 دنوں میں!
جب یہ ٹارگٹ دیکھا تو ایک لمحے کے لیے دل خاموش ہو گیا...
اتنا بڑا چیلنج...
اور صرف 28 دن۔
کبھی کبھی سوچتا ہوں...
کیا واقعی ہم یہ ہدف پورا کر پاؤں گے
روز محنت کر رہا ہوں، پوسٹس بھی، ریلز بھی، ایکٹیویٹیز بھی...
پھر بھی ریچ ویسی نہیں، فالوورز بڑھنے کے بجائے کم ہو رہے ہیں۔
لیکن پھر بھی ایک امید باقی ہے...
شاید آپ کی ایک Like ❤️، Comment 💬، Share 🔄 اور Follow ➕ ہماری منزل کو تھوڑا قریب لے آئے۔
ہماری محنت کے لیے دعا کریں...
اللہ پاک ہماری اور ہر محنت کرنے والے کی کوششوں میں برکت دے۔ آمین! 🤲 آمین
20/06/2026
مدینے کی گلیاں، رحمتوں کی ہوائیں، اور دل کو سکون دینے والا منظر... 🕌💚
یا رسول اللہ ﷺ! آپ کے شہر کی محبت ہمارے دلوں میں ہمیشہ قائم رہے، اور ہمیں بار بار حاضری نصیب ہو۔ آمین 🤲✨
fans
19/06/2026
دوستو! اس ٹارگٹ کو پورا کرنے میں میرا ساتھ دیں۔ ابھی 28 دن باقی ہیں، لیکن اگر آپ چاہیں تو یہ ایک ہی دن میں بھی پورا ہو سکتا ہے۔ ویوز زیادہ نہیں ہیں، صرف 3 لاکھ ہیں۔ براہِ کرم کمنٹ کریں، لائک کریں اور شیئر کریں۔
محبتوں کے ساتھ ❤️
#فالوورز #سپورٹ #شیئر #لائک #کمنٹ
07/06/2026
8K روحانی جھلک
مدینہ منورہ کے سبز گنبد کی یہ دلکش تصویر اب شاندار 8K کوالٹی میں—ہر نقش، ہر رنگ پہلے سے زیادہ واضح اور پُر وقار۔
پاکیزگی، سکون اور عقیدت کا ایسا منظر جو دل کو چھو لے۔
جہاں نظر ٹھہر جائے، وہی مدینہ کی محبت ہے۔”
05/06/2026
🕌💚✨
مدینے کی شام ہو...
دل میں عشقِ رسول ﷺ ہو...
اور لبوں پر درودِ پاک ہو...
پھر زندگی کو اور کیا چاہیے؟ ❤️
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد ﷺ
درودِ پاک پڑھ کر ﷺ لکھیں۔ 🤍
04/06/2026
🌙🕌💚
رات کی خاموشی ہو،
مدینے کی یاد ہو،
اور لبوں پر درودِ پاک ہو...
اس سے بڑھ کر سکون اور کیا ہوگا؟ ❤️
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّد ﷺ
درودِ پاک پڑھ کر ﷺ لکھیں۔