29/08/2026
🚨 محمد رضوان نے ہیری بروک کا شاندار کیچ پکڑنے پر ناصر حسین نے کمینٹری کے دوران میں محمد رضوان کی تعریف کی ناصر حسین نے کہا 🗣️ کہ محمد رضوان نے ہیری بروک کا کیچ خوبصورت انداز میں پکڑلیا اور اپنی ٹیم کو ایک بڑی وکٹ دلائی فاسٹ بولر کو وکٹوں کے بلکل قریب کھڑے ہو کر گیند کو کنٹرول کرنا یہ انتہائی مشکل ہوتا اور رضوان نے مشکل کیچ کو آسانی سے پکڑ لیا یہ ہوتا ہے ایک بہترین وکٹ کیپر کی شان 🔥🫡💯
مرشد کے لیے ایک سپیشل لائک تو بنتا ہے یار 👍🥀
28/08/2026
سکور اپڈیٹ مزید اپڈیٹ کے لیے پیج کو فالو کریں شکریہ 👉
27/08/2026
لارڈز ٹیسٹ، ڈے 1 🏏انگلینڈ کی پہلی اننگز 248-9 (56 اوورز) پر مشکلات کا شکار! پاکستان کے محمد عباس نے 4 اور میر حمزہ (M Ali) نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ انگلینڈ کی جانب سے جیمی سمتھ 61 اور جاردن کوکس 55 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی میچ پر مکمل گرفت!
27/08/2026
انڈیا کا مقابلہ سری لنکا دوسرا ٹیسٹ میچ کی پانچویں دن تیسرا سیشن شروع ہو گیا انڈین ٹیم بہت مشکل میں ہے اس وقت سلنکا کی شاندار کم بیک کے بعد کون جیتے گا میچ اپنی رائے ضرور دے
26/08/2026
بھارت اور سرلنکا کا دوسرا ٹیسٹ میچ چوتھے دن کے اختتام پہ
25/08/2026
عامر یا شاہین، اصل کنگ کون؟ 👑🔥 پاکستان کے دو خطرناک لیفٹ آرم فاسٹ بولرز، محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی، لیکن انداز دونوں کا الگ! 🇵🇰🏏 عامر اپنی سوئنگ، تجربے اور بڑے میچوں میں یادگار اسپیلز کے لیے مشہور رہے ⚡ جبکہ شاہین نئی گیند سے وکٹیں اڑانے، رفتار اور جارحانہ بولنگ سے حریف بیٹرز پر دباؤ ڈالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں 💥🎯 اگر آپ کو کسی بڑے فائنل کے لیے صرف ایک بولر منتخب کرنا ہو تو آپ کس پر اعتماد کریں گے—محمد عامر ❤️ یا شاہین آفریدی 👍؟ اپنی پسند کمنٹس میں ضرور بتائیں 👇
23/08/2026
🔥 مچل اسٹارک نے تاریخ رقم کر دی! 🇦🇺⚡
آسٹریلیا نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 51 رنز سے شکست دے دی، وہ بھی اس وقت جب آسٹریلیا کی اپنی پہلی اننگز صرف 210 رنز پر ختم ہوئی تھی! 😱
لیکن اس تاریخی فتح کے اصل ہیرو رہے مچل اسٹارک۔ 🎯🔥
🏏 109 گیندیں — 10 وکٹیں!
اسٹارک نے صرف 109 گیندوں میں میچ کی 10 وکٹیں مکمل کرکے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 10 وکٹوں کے بہترین ریکارڈز میں اپنا نام شامل کرلیا۔
📜 تیز ترین 10 وکٹیں:
🥇 جارج لوہمین — 91 گیندیں
🥈 جوہنی برگس — 98 گیندیں
🥉 جارج لوہمین — 103 گیندیں
4️⃣ فرینک وولی — 104 گیندیں
5️⃣ مچل اسٹارک — 109 گیندیں 🇦🇺
اور ایک اور بڑا اعزاز! 👑
2001 کے بعد صرف چار گیندباز ایسے ہیں جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 4 یا اس سے زیادہ مرتبہ ایک میچ میں 10 وکٹیں حاصل کیں:
🔥 ڈیل اسٹین — 5 بار
🔥 مکھایا نٹینی — 4 بار
🔥 کگیسو رباڈا — 4 بار
🔥 مچل اسٹارک — 4 بار
⚡ 210 رنز کی پہلی اننگز، مگر ایک اننگز اور 51 رنز کی تاریخی فتح!
مچل اسٹارک نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ میچ جیتنے کے لیے صرف بڑے اسکور نہیں، تباہ کن باؤلنگ بھی کافی ہوتی ہے! 🏏🔥
22/08/2026
اپ کی کیا رائے ہے اپنی رائے ضرور دیں شکریہ مزید اپڈیٹ کے لیے پیج کو فالو کریں 👉
21/08/2026
یہ حال ہے پاکستانی ٹیم کی 🥵