25/08/2026
*شاندار کامیابی* 🌟🏏
پر پوری عرب برادری کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں*۔ ❤️🏏
*اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین* 🤲
Sports For All
25/08/2026
*شاندار کامیابی* 🌟🏏
پر پوری عرب برادری کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں*۔ ❤️🏏
*اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین* 🤲
25/08/2026
*شاندار کامیابی* 🌟🏏
*جوناگڈھ جمیعت العرب پاک سورٹھ کے بیسٹ بولر، شیخ علیان عرب کو جوناگڈھ یوتھ انڈر 19 ٹرائلز میں A-1 گریڈ کے ساتھ بولنگ میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر پوری عرب برادری کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں*۔ ❤️🏏
*اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین* 🤲
25/08/2026
*شاندار کامیابی* 🌟🏏
*جوناگڈھ جمیعت العرب پاک سورٹھ کے بیسٹ بیٹسمین، شیخ مزمل عرب کو جوناگڈھ یوتھ انڈر 19 ٹرائلز میں A-1 گریڈ اور نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر پوری عرب برادری کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں*۔ ❤️🏏
*اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین* 🤲
02/08/2026
جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی پاکستان کے پرمسرت موقع پر ایک شاندار کرکٹ ایونٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے!
فیڈریشن کی مجموعی ٹیم کراچی کے بہترین اور اعلیٰ معیار کے ایونٹ "آزادی کپ" میں شرکت کرے گی۔ اپنی کرکٹ کی مہارت دکھائیں اور ٹیم کا حصہ بنیں!
🗓 تاریخ: 22 اگست 2026 (بروز ہفتہ)
📍 مقام: عیدگاہ گراؤنڈ، ناظم آباد، کراچی
👤 ٹرائل اور سلیکشن کے مجاز اتھارٹAbdul Rahim Tarmoomoom
عبدالرحیم ترموم (صدر اسپورٹس ونگ CPCICH کراچی ڈویژن - عرب کمیونٹی)
02/08/2026
Best wishes to both rising stars of the Arab community.
Sheikh Hammad
Abdul Sheikh 🏏❤️
01/03/2026
23/02/2026
Top Order Bataman
Team ARAB WARRIORS
ALL BALDIA BARADARI CRICKET LEAUGE
23/02/2026
Middle Order Bataman
Team ARAB WARRIORS
ALL BALDIA BARADARI CRICKET LEAUGE
18/02/2026
Team ARAB WARRIORS
ALL BALDIA BARADARI CRICKET LEAUGE