25/08/2026
🫶❤️
ملیر کا شہزادہ کاشف جوکھیو! 👑💥
اولڈ سٹی ایریا کرکٹ لیگ (Old City Area Cricket League) میں اب ہوگا اصلی دھماکہ! 💣🏏
ملیر کا فخر اور بیٹنگ کا بادشاہ کاشف جوکھیو جلوہ گر ہونے جا رہا ہے فرینڈز کرکٹ کلب (Friends Cricket Club) کی جانب سے! 🔥⚡
جب یہ میدان میں اترتا ہے تو باؤلرز کی لائن اور لینتھ دونوں خراب ہو جاتی ہیں! 💨🎯
جیو جوکھیو جیو! ! ✌️💯
📲 STRIKER کو ہر جگہ فالو کریں:
📱 TikTok: ⚡
📘 Facebook: official 💥
📸 Instagram: 🦁
05/05/2026