ٹیسٹ کرکٹ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ گیندیں کھیلنے کا ریکارڈ کس بلے باز کے پاس ہے؟
Cricket With Arbaz
📩 Paid Promotion Available – DM
👇👇👇
Cricket with Arbaz
ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والا فیلڈر کون ہے؟
28/06/2026
حقیقت ھے خان صاحب کی سوشل میڈیا پر یے تصویر کوئی مزاک نھی
28/06/2026
Select for you 🤩
24/06/2026
🚨 بریکنگ نیوز: محمد عامر کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری! مایہ ناز فاسٹ بولر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے امکانات روشن ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) محمد عامر کو ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے اسکواڈ میں شامل کرنے کا خواہشمند ہے اور اس سلسلے میں اہم پیشرفت متوقع ہے۔ 🏆🇵🇰
24/06/2026
🚨الحمدللہ پی سی بی کو میرٹ کی یاد آ گئی🚨 پی سی بی نے جاری نیشنل کرکٹ اکیڈمی ریڈ بال کیمپ کے لیے عبداللہ شفیق، کامران غلام اور حمزہ نذیر کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ یہ کھلاڑی اب کیمپ میں دیگر کرکٹرز کے ساتھ تربیتی سیشنز میں حصہ لیں گے۔❤🇵🇰🔥
22/06/2026
بریکنگ نیوز:
بابر اعظم پر سال میں صرف دو لیگز کھیلنے کی پابندی!
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت بی سی کیٹیگری میں شامل بابر اعظم سال میں صرف دو فرنچائز لیگز کھیل سکیں گے۔ پہلی لیگ لازمی طور پر پاکستان سپر لیگ (PSL) ہوگی، جبکہ دوسری لیگ کا انتخاب بابر اعظم اپنی مرضی سے کریں گے۔
یہ فیصلہ قومی کھلاڑیوں کی دستیابی، ورک لوڈ مینجمنٹ اور بین الاقوامی کرکٹ پر زیادہ توجہ دینے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔ بابر اعظم کے مداح اب دلچسپی سے دیکھیں گے کہ PSL کے علاوہ وہ کس غیر ملکی لیگ کو ترجیح دیتے ہیں۔
22/06/2026
🚨کنگ محمد عامر کے مداحوں کے لیے بری خبر🚨 قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر کے بارے میں اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ انہوں نے پاکستان سپر لیگ 2027 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اگر یہ خبر درست ثابت ہوتی ہے تو پی ایس ایل کے شائقین، خصوصاً محمد عامر کے مداحوں کے لیے یہ ایک بڑا دھچکا ہوگا، کیونکہ عامر اپنی جارحانہ باؤلنگ اور میچ کا پانسہ پلٹنے کی صلاحیت کی وجہ سے لیگ کے نمایاں کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi