Hadi Gujjar Network

Hadi Gujjar Network

Share

Wicket keeper batter and Captain of Naya Nazimabad Cricket Club

، یہ پلیٹ فارم صرف ایک برادری تک محدود نہیں، بلکہ ہمارا مشن پوری پاکستانی قوم کو ایک لڑی میں پرونا اور سچائی کو بلا خوف و خطر سامنے لانا ہے ہم گجر قوم کے عظیم ورثے کو سنبھالنے کے ساتھ ساتھ ملک میں اتحاد، انصاف اور شعور کی شمع روشن کرنے کے لیے کوشاں ہیں 🤲

06/08/2026

> 👁️ مفت آئی کیمپ - 12 اگست 2026
> عوام ہمدرد فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام اور محبوب چیریٹی ہسپتال گاندھیاں کے تعاون سے کوہستان میں ایک روزہ مفت آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس کیمپ میں مفت چیک اپ، مفت دوائیں، مفت عینکیں اور موتیا کے مفت آپریشنز کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
> 📌 تاریخ: 12 اگست 2026 (بدھ)
> 📌 مقام: شفا میڈیکل سنٹر، کوہستان
> اس کارِ خیر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحقین تک یہ خبر پہنچ سکے۔


fansGujjar News InternationalMuhammad ManzoorSardar Abdul HadiAwam Hamdard FoundationSardar Muhammad Ilyas

01/03/2026

😢😢

18/02/2026

آمین ثم آمین
رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو

12/02/2026

اظہار تعزیت

10/02/2026

پاکستان اور بھارت میچ کا انشاء اللہ
15فروری کو ہونے کا ہتمی فیصلہ 12 فروری کو ہوگا

09/02/2026

اظہار تعزیت
اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

08/02/2026

#اظہارتعزیت
اللہ تعالیٰ مامو کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
گجر کابینہ پاکستان787 آفیشل

07/02/2026

Thank you everyone for 😘🖤
کہ آپ لوگوں نے صرف ایک دن میں اتنا پیار دیا
゚viralシalシ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Karachi Lines