DG Studio JPS

DG Studio JPS

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DG Studio JPS, Sport & recreation, Jhelum.

23/09/2021
16/08/2021

حیدری فٹبال ٹورنامنٹ جلالپورشریف۔
ہم اپنے مہمانِ خصوصی۔
جناب نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان صاحب (صدر یوتھ ونگ جہلم)
جناب ساجد محمود خان صاحب (مڑیالہ شریف)
جناب مہر ذیشان قادر (ڈھیری آرائیاں)
اور ہمارے کلب کے تمام سینئر ممبران اور علاقہ کی معزز شخصیت کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت ہمیں دیا۔
انتظامیہ حیدر فٹبال کلب والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اتنا اچھا ٹورنامنٹ کا انعقاد کروایا۔
فائنل میچ گرین سٹی منڈی بہائوالدین بمقابلہ حیدری فٹبال کلب جلالپُورشریف کے درمیا ن کھیلا گیا۔ جو کہ حیدری فٹبال کلب نے 1-0سے میچ اپنے نام کر لیا۔

DG Studio JPS - YouTube 16/08/2021

حیدری فٹبال ٹورنامنٹ کی تمام ویڈیوز بہت جلد اس یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کر دی جائے گی۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں۔ شکریہ

DG Studio JPS - YouTube Del dine videoer med venner, familie og verden

Photos from DG Studio JPS's post 16/08/2021

حیدری فٹبال ٹورنامنٹ جلالپورشریف۔
فائنل میچ14 اگست2021۔
ہم اپنے مہمانِ خصوصی۔
جناب نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان صاحب (صدر یوتھ ونگ جہلم)
جناب ساجد محمود خان صاحب (مڑیالہ شریف)
جناب مہر ذیشان قادر (ڈھیری آرائیاں)
اور ہمارے کلب کے تمام سینئر ممبران اور علاقہ کی معزز شخصیت کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت ہمیں دیا۔
انتظامیہ حیدر فٹبال کلب والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اتنا اچھا ٹورنامنٹ کا انعقاد کروایا۔
فائنل میچ گرین سٹی منڈی بہائوالدین بمقابلہ حیدری فٹبال کلب جلالپُورشریف کے درمیا ن کھیلا گیا۔ جو کہ حیدری فٹبال کلب نے 1-0سے میچ اپنے نام کر لیا۔

Photos from DG Studio JPS's post 16/08/2021

2nd Semi Final Match.
Haidari Football Club Jalalpur Sharif.
13-08-2021

Photos from DG Studio JPS's post 16/08/2021

1st Semi Final Match.
Haidari Football Tournament Jalalpur Sharif.
13-08-2021

15/08/2021

Congratulation Haidari Football Club Jalalpru Sharif.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jhelum?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Jhelum
49120