Muhammad Khalil Khokhar

Muhammad Khalil Khokhar

Share

Muhammad Hadi

13/10/2024

آج کل کے سٹوڈنٹس ماشاءاللہ 🤪👍🏻🤣

05/10/2024

نہیں ہوتا آپ لوگوں کا اکاؤنٹ بین اسرائیل مردہ باد کا نعرہ لگاتے جاؤ 🖐🏾🖐🏾

16/09/2024

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سواے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں۔۔۔

15/08/2024

‏خدا کی قسم
اپنی اولاد اپنی بیوی اور دنیا کی ساری دولتیں چھوڑ کر تمھاری خاطر ایک شخص سارے سسٹم سے الجھ بیٹھا ہے۔

12/08/2024

200 سے کم پر بل 3000
تک اور 200 سے ایک یونٹ زیادہ چلا بل 9000
یہ فارمولا بنانے والے کو اللّه پاک نسل سمیت تباہ برباد کرے
امین

05/08/2024
22/06/2024

افسوسناک خبر
بنگلہ یاسمین پر محبت میں گرفتار ایک عورت اور ایک مرد قتل ۔

04/06/2024

سائفر کیس میں کپتان اور شاہ محمود قریشی کی سزا ختم، با عزت بری ❤️

29/05/2024

کراچی کی ایک سڑک پر مسافروں کے لئے ٹھنڈے پانی کے کولر رکھے گئے ہیں۔۔دل چسپ بات یہ ہے کہ ان پر کسی کا نام نہیں لکھا ۔۔۔۔دوسری بات گلاسوں کو زنجیر سے نہیں باندھا گیا ❤❤
بدل رہا ہے پاکستان ۔۔۔بدلے گا پاکستان

28/05/2024

تہاکوں کیا پتہ
((ڈالے دا بھت)) کیا ہوندے 🙈
تساں سرائیکی تھوڑی ہیوے 😊🌺

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jhang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Jhang