A P C

A P C

Share

hello g**s' how are you

26/08/2025

پھر سے اک بار توڑ مجھے
اب بھی کچھ اعتبار باقی ہے

19/05/2025

We are Pakistani Alhamdulillah ❤❤

30/04/2025

کیـــا جانئے، کب آہ کی تاثیــــر جاگ اُٹھے

گہری نگاہ سے مجھے دیکھـــــــــا تو کیجئے

🌹🌹

30/04/2025
21/04/2024

❤❤❤

17/04/2024

سوکھ جاتے ہیں تو تالاب کہاں جاتے ہیں
مری آنکھوں سے ترے خواب کہاں جاتے ہیں😢

ہر ملاقات پہ ملتے ہیں نئے زخم ہمیں
ہم ترے در سے شفایاب کہاں جاتے ہیں 🥀

میں تو بستر پہ تھکن اوڑھ کے سو جاتا ہوں
جانے تھک ہار کے اعصاب کہاں جاتے ہیں🍁

میں کسی روز یہ پوچھوں گا سمندر سے ضرور
ڈوبنے والے تہہ ِ آب کہاں جاتے ہیں ؟✨

تو زمانے سے تو ملتا ہے بڑی عزت سے
مجھ سے ملتے ہوئے آداب کہاں جاتے ہیں 💔

ایک دن میں نے بھی جانا ہے وہیں آخر کار
جانتا ہوں مرے احباب کہاں جاتے ہیں✨

موسم ِ ہجر ہے برسات کا موسم
اور برسات میں سیلاب کہاں جاتے ہیں🍂

Photos from A P C's post 14/04/2024

ایران نے چاہے ایک ہی مزائل کیوں نہ فائر کیا ہو
مگر ایٹمی اسلامی ملکوں پر بازی لے گیا۔۔
ویلڈن ❤️

13/04/2024

زندگی میں اگر آپ کبھی ٹوٹ بھی جائیں تو ہمت نہ ہاریں، اپنے آپ کو جمع کریں اور پہلے سے زیادہ حسین بنائیں اور یقین کریں یہ ممکن ہے🙃💓

10/04/2024

❣❣

08/04/2024

کسی نے پوچھا ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ ہماری نماز قبول ہوئی یا نہیں ⁦
تو فرمایا گیا کہ اگر اگلی نماز کی توفیق مل جائے تو سمجھ جانا کے تمہاری پچھلی نماز قبول ہو گئی⁦

08/04/2024

رجوع اور عروج میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں
بس تم اپنے رب کی طرف رجوع کرو
وہ تمھیں عروج عطا فرمائے گا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jhang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jhang