23/04/2022
صاحب نے2019 صرف 28 سال کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی اور کہا"میرا جسم اجازت نہیں دیتا" کہ میں پانچ روزہ کرکٹ کھیلوں
یعنی میرا جسم میری مرضی
اور اب انگلینڈ کاوٴنٹی کھیل رہے ہیں جہاں ٹیسٹ کرکٹ اس وقت عروج پر ہے
نام پاکستان کا خدمت گوروں کی
محمد عامر ایسی مرغی ثابت ہوئے جو دانہ اپنے گھر سے کھائے اور انڈہ ہمسائیوں کے گھر دے آئے
15/10/2021
پاکستان ٹی20 ولڈکپ سکواڈ نے یواے ای کے لءے آڑان بھر لیا✈
گڈ لک ٹیم پاکستان
💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕
11/10/2021
پاکستان اپنا پہلا پریکٹس میچ 18 تاریخ کو دوپہر 3 بجے ویسٹ انڈیز کیخلاف کھیلے گا اور دوسرا میچ 20 تاریخ کو رات 7 بجے جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گا
پتہ نہیں پریکٹس میچز ٹی وی پر آتے ہیں یا نہیں ابھی آگے چل کر پتہ چلے گا
11/10/2021
This is Pakistan.
Pakistan New Bowling Coach Vernon Philander is Younger than Shoaib Malik and Mohammad Hafeez.
11/10/2021
𝗕𝗿𝗲𝗮𝗸𝗶𝗻𝗴 𝗡𝗲𝘄𝘀‼️
Atif Aslam will sing Pakistan's official song. Babar Azam and some other players will also be seen in action.
17/09/2021
Just need 1 century in this NZ ODI series to become Fastest to 15 ODI centuries in
history 😍❤️🔥
Can Babar Azam do it ??
16/09/2021
in 2017, Shahid Afridi Lap of honour at Gaddafi Stadium Lahore, he bid farewell from International Cricket for Pakistan 🇵🇰.
Thank you Lala for those moments you gave us to cheer.❤️
16/09/2021
Pakistan 🇵🇰 New ODI Kit for Pakistan vs New Zealand 🇳🇿 Series
Rate out of 10
| | |