26/05/2026
ڈائمنڈ وی سی سی میچز شیڈیول
Cricket is my passion🏏 Contact for live coverage of all sports♥03466500478
26/05/2026
ڈائمنڈ وی سی سی میچز شیڈیول
26/05/2026
Diamond vcc
26/05/2026
Congratulations &
Fantastic event orgnized by
26/05/2026
Best Bowler & Best Batsman of Star vcc WC
26/05/2026
The real game changer of
Man of the Final match
ہم میاں عظیم کلب کو سٹار وی سی سی ورلڈ کپ میں فائنلسٹ کا ایوارڈ جیتنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں.ویلدن اینڈ کمپنی
26/05/2026
ہم کی پوری ٹیم،مینیجمنٹ اور خاص طور پر اینڈ آل کمپنی کو سٹار وی سی سی فلڈ لائیٹ ورلڈ کپ بڑے احسن اور منظم طریقے سے کروانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب
25/05/2026
Game on hai
Live on UCB Sports HD
25/05/2026
Best Bowler of the Tournament
Mr perfect 🥇💪🏻🏏
دوستو سٹار وی سی سی فلڈ لائیٹ ورلڈ کپ ایونٹ میں مگھیانہ ٹائیگرز کے سپیڈی سٹار باولر نے تباہی مچا دی اور بڑے بڑے برج ہلا کے رکھ دیے.پورے ایونٹ میں 19 پلس وکٹس حاصل کیں.ایک میچ میں ہیٹرک بھی کی.سیمی فائنل میں 4 بڑے شکار کیے اور مین آف دی سیمی فائنل کا ایوارڈ حاصل کیا.فائنل میں ڈینجرس بیٹسمین کو آوٹ کرکے فائنل ون سائیڈڈ جتوا دیا.اپنی آوٹ کلاس باولنگ کی بدولت ورلڈ کپ جیسے بڑے ایونٹ کے قرار پائے.ویلڈن ینگ گن آف ایم ٹی
ااپنی ٹیم کو #چیمپیئن بنانے میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کیا.
اللہ پاک بھائی کو مزید عزتیں اور کامیابیاں دے.آمین
25/05/2026
تیرا لیول ہی الگ ہے🥇🏆
ان سے ملیے ضلع جھنگ کے تگڑے آلراونڈر جنہوں نے سٹار وی سی سی میں اپنی پاورہٹنگ سے سب کے دل جیت لیے.ایونٹ میں 2 سنچریاں داغ دیں.پورے ایونٹ میں 500 پلس رنز بنائے اور بڑے ورلڈ کپ کے قرار پائے.ایونٹ میں 3 دفعہ مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا.سیمی فائنل میں 134 رنز ناٹ آوٹ کی اننگ کھیلی.باولنگ کے شعبے میں 10 وکٹس حاصل کیں.ویلڈن ینگ مین جیت کے جیو.
اللہ پاک آپکو مزید عزتیں اور کامیابیاں دے.آمین