28/08/2024
123 واں عالمی روحانی تبلیغی اجتماع و تاجدارِ ختم نبوّت ﷺ کانفرنس و 74 واں مرکزی سالانہ عظیم الشان عرس مبارک حضرت قبلہ عالم امیرِمِلَّت
30 اگست 2024ء بروز جمعتہ المبارک بعد از نماز عشاء
بمقام : دربار عالیہ اَمِیرِمِلَّت علی پور سیداں شریف ضلع نارووال پنجاب پاکستان
بیاد حضور شہنشاہ امیرِمِلَّت حضرت پیر سیّد جماعت علی شاہ رحمتہ اللّٰہ علیہ محدّث علی پُوری قدس سرہ علی پور سیّداں
زیر صدارت : آلِ نبی ﷺ اولادِ علیؓ جانشین اَمِیرِمِلَّت ولی عہد قمرالملت و مہرالملت منبع فیوض وبرکات آفتابِ ولایتِ جگر گوشہ قمرالملت حضور پیر سید عابد حسین شاہ جماعتی شیرازی صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ اَمِیرِمِلَّت و چیئرمین امیرِمِلَّت ویلفئیر فاؤنڈیشن
دعاگو: خَادِم امیرِمِلَّت ڈاکٹر ﷴ عَبدُاللّٰہ خَان جَماعتی بلوچ
جس میں پاکستان بھر سے مشائخ عظام و علماء کرام اور دنیا کے مختلف ملکوں سے عوام الناس کثیر تعداد میں شرکت فرمائیں گے
تمام مریدین، وابستگان، و عقیدت مند اور اہل محبت حضرات کو شرکت کی دعوت ہے۔ شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان کو عشق مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم سے منور فرمائیں
اگر آپ عرس امیرِمِلَّت کے انتظامات میں کسی قسم کا تعاون کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے نیچے دئیے گئے بینک اکاؤنٹ یا بذریعہ ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں رقم بھیج سکتے ہیں۔
Bank Name 🏦 Allied Bank
Account Number : 09300010043553120015
Account Title : Syed Abid Hussain
Allied Bank Faisalabad Gulberg Branch
Send Money from the Easypaisa
Account Number : +923146901629
Account Title : Syed Abid Hussain
ضروری اطلاع برائے مہربانی رقم بھیجتے ہوئے وضاحت ضرور فرمائیں
راستے کی سمجھ نہ آ رہی ہو تو ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں
03478006061 - 03496901629
Location Darbar Hazrat Peer Syed Jamat Ali Shah Ali Pur Sayeddan, Narowal, Punjab
https://maps.app.goo.gl/RWmMvMqmdGdCvSgK6
عرس مبارک کی اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے امیرِمِلَّت گروپ جوائن کریں اپنا نام اور نمبر اس 03038182175 نمبر پر میسج کریں
پیر بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور احباب کو شرکت کی دعوت دیتے جائے
For any further information Contact Khadim Ameer e Millat Contact Number +923401771170
#امیرِمِلَّت #امیرملت
06/07/2023
06/07/2023
08/04/2020