Pakistan with Aamir Tanoli

Pakistan with Aamir Tanoli

Share

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ

26/07/2026

کویت 🇰🇼 اور پاکستان 🇵🇰 نے نئے دفاعی تعاون کے معاہدے پر باضابطہ عمل درآمد کر دیا ہے۔

اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک فوجی تربیت، مشترکہ عسکری مشقوں اور لاجسٹک تعاون کو فروغ دیں گے۔ معاہدے میں فوجی افسران، ماہرین اور تکنیکی عملے کے تبادلے کے ساتھ ساتھ سائنس، ٹیکنالوجی، فوجی انٹیلی جنس، دفاعی پیداوار، سائبر سیکیورٹی اور مواصلاتی نظام کے شعبوں میں بھی تعاون شامل ہے۔. . .

*اسلام و پاکستان ہمیشہ زندہ باد💚🤲🇵🇰*
Pak Army Commando ISPR Islamabad, Pakistan

06/01/2026

We love Pakistan and Pakistan Army ❤️🇵🇰🌹❤️🇵🇰

Photos from Pakistan with Aamir Tanoli's post 06/01/2026

✨🌾 آج کی دُعا🤲🎋✨
‏﷽
*🏵️ ﺍﻟﻠﻬﻢ ﺑَﺎﻋِﺪ ﺑَﻴﻨِﻲ ﻭ ﺑَﻴْﻦَ ﺧَﻄَﺎﻳَﺎﻱَ ﻛﻤﺎﺑَﺎﻋَﺪﺕَّ ﺑَﻴْﻦَ ﺍﻟﻤﺸﺮﻕِ ﻭ ﺍﻟﻤﻐﺮﺏِ*
🌸 اَے اللّٰهﷻ! ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺭﯼ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﮮ ﺟﺘﻨﯽ ﻣﺸﺮﻕ ﺍﻭﺭ ﻣﻐﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ🤲🏻
*🌼 اَے شہ رگ سے قریب "اللّٰه تعالیﷻ"🕋* ہمارے گناہ معاف کر کے اور ہماری توبہ🙏🏻قبول کر کے ہمارا شمار اپنے☝️عبادت گزار اور شکر گزار بندوں میں فرما ، ہمیں مرنے کے بعد قبر کے عذاب سے بچا ، ہمارے رزق میں ، ہمارے خاندان میں اور ہمارے کاروبار میں برکت عطاء فرما ، ہمارے جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطاء فرما ، جو بے روزگار ہیں ان کو روزگار عطاء فرما ، جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطاء فرما اور جو اس دنیا فانی کو چھوڑ چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما🤲 🌹 اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اھل خانہ کے دل کی تمام نیک خواہشات کو پورا فرمائے اور خاتمہ با الخیر فرمائے 🤲🌹❤️🇵🇰🌹❤️🇵🇰🌹
*🍃آمیـــــن یارب العالمـــین یاارحم الراحـــمین🌧️🌱*
*🍂إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○(بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے🤲)*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر🌹🇵🇰🌹غازی بابا تنولی🌹🇵🇰🌹
PakArmyChannel - Pakistan Army ISPR

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Pakistan �����
Mansehra
1234