16/08/2026
کافی عرصہ بعد حیدر فارم میں نظر آے ہیں نہ صرف فارم میں نظر آۓ بلکہ ٹیم کیلے میچ فنش بھی کرگے حیدر علی کا شمار بھی ان پلیرز میں ھوتا ہے جو شروع میں جب آۓ تھے تو لگا تھا کہ پاکستان کو ایک پراپر فشنر مل گیا مگر دھیرے دھیرے یہ بھی اپنی گیم بھول گیا پر اب تک اس ونڈے کپ میں اچھا پرفارم کیا ہے حیدر نے
16/08/2026
20 سال بعد آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کھیلنے والی بنگلہ دیش کی ٹیم نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز 9 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی اور یہ تاریخی جیت کرکٹ کے میدان میں ہمشہ یاد رکھی جاۓ گی جب نویں نمبر کی ٹیم نے نمبر1 ٹیم کو ان گھر میں جاکر یکطرفہ شکست سے دو چار کیا
15/08/2026
فخر زمان کو ٹیم سے باہر رکھنے والوں کو سلام
ونڈے کپ میں مسلسل دوسری سنچری اور فخر کو یہ
سب ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے وہ پہلے بڑے
مواقعوں پہ یہ ثابت کر چکے ہیں کہ آپکی موجودہ ٹیم
میں ایک ہی بیٹر ہے جو دور حاضر کی کرکٹ کا معیار جانتا ہے
اس فخر کو پاکستان ٹیم کی نہیں کی بلکہ پاکستان ٹیم فخر زمان کی ضرورت ہے
13/08/2026
صاحبزادہ فرحان جس نے ڈومیسٹک کرکٹ سے پاکستان کرکٹ کا سفر کیا کل ایک اور ڈومیسٹک میچ میں سنچری کرگےایک دور تھا جب پاکستان کرکٹ کی سلیکشن ڈومیسٹک پرفامنس کی بنیاد پہ ھوتی تھی اور وہ سلیکشن ثابت کرتی تھی کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا کیوں ضروری ہے
12/08/2026
کیا دیکھ رہیے میرا کام پرفارم کرنا تو نہیں
مجھے بس ورلڈکپ تک ٹیم رہنا ہے تاکہ کسی اور
سپنر کو موقع نہ ملے
11/08/2026
نسیم شاہ کی طرف سے اچھی بالنگ دیکھنے کو ملی