13/07/2026
آسلام علیکم
ہمارے علاقے کرور کے لیے آج ایک اور فخر کی بات ہے آج ہمارا بھائی *نعمان کبیر عباسی* اپنی محنت لگن اور کام کی وجہ سے ایک بڑے پلیٹ فارم *پی ٹی وی* پر لائیو براڈکاسٹنگ اور کمنڑی پرفارم کرنے جا رہا ہے ، دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کو ایسے ہی کامیابیاں عطاء فرمائے اور ایسے ہی علاقے کا نام روشن کرتا رہیں ،
*Best wishes*
05/07/2026
اہلیان بڑوئی چیف ارگنائزر آ ف دی ٹورنامنٹ آپ کی چاہتوں محبتوں کا شکریہ اپ سب بھائیوں نے بہت پیار دیا بڑی عزت و احترام سے نوازا آپ کی محبتوں کا ہمیشہ زندگی بھر مقروض رہوں گا ۔ ابتسام جبار ستی
29/06/2026
Safdar satti halmukeem Saudia Arabia.
Paka yarna ibtasam jabbar satti.
Achi commentary pr ibtasam jabbar ky Liya 5 hazir Ki hosla afzahi.
Thanks alot ❤️❤️.
25/06/2026
Pics off haji.shehzad naimat satti o.sallar e qafla ahsan satti cricket tornament