CIRCKET KI DUNYA

CIRCKET KI DUNYA

Share

👑 Babar Azam Fan Page 🏏👑 King Babar 56 👑🇵🇰 Team Green & BA56 Fanatic 🏏🌟 Class is permanent. BA56

Photos from CIRCKET KI DUNYA's post 24/08/2026

افغانستان نے ایشین کرکٹ کونسل کے الیکشن میں اپنا "قیمتی" ووٹ بھارت کو دے دیا، اور بدلے میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کا ٹکٹ کنفرم ہوگیا 😂
لگتا ہے کرکٹ کی دنیا میں بھی اب "ووٹ دو، سیریز لو" والا فارمولا چل پڑا ہے۔ 🏏
پاکستان نے برسوں افغانستان کو سہارا دیا، اپنے میدان دیے، ڈومیسٹک کرکٹ میں جگہ دی، کھلاڑیوں کو عزت دی… لیکن سیاست کے میدان میں گیند کہیں اور سوئنگ ہوگئی 😅
اب بھارتی بورڈ کو بھی سمجھ آگئی ہوگی کہ کرکٹ میں بھی "فری کی چائے" ہر جگہ نہیں ملتی ☕😂
باقی میدان میں فیصلہ بیٹ اور بال کریں گے، ووٹ اور وعدے نہیں۔ 🏏

23/08/2026

🚨بریکنگ نیوز 🚨
بھارت کو پھر منہ کی کھانی پڑی ایشن کرکٹ کونسل الیکشن پاکستان جیت گیا بھارت کو ایک ووٹ ملا پاکستان کو 4

23/08/2026

Real or fake😱

23/08/2026

آئی فون کے چکر میں پوری فیملی موت کی آغوش چلی گئی۔
واقعہ ہے مہاراشٹر کا، جہاں ایک لڑکے نے اپنے والد سے آئی فون کی فرمائش کی، لیکن مالی مشکلات کے پیش نظر والد نے منع کردیا، بعد ازاں غصے میں لڑکا پہاڑ کے ٹیلے پر چڑھ گیا۔ ماں نے اپنا منگل سوتر بھی دینے کو تیار ہوگئی، لیکن وہ نہیں مانا۔ آخر میں باپ نے اسے بچانے کی غرض سے قریب ہوکر کسی طرح سے بچانے کی کوشش کی، لیکن بیلنس بگڑنے کی وجہ سے دونوں کے پاؤں پھسل گیے، اور دونوں کھائی میں گر گیے، پھر ماں بھی کود کر اپنی جان دے دی۔
ایک آئی فون کے چکر میں سب کچھ برباد ہوگیا۔
ا.ع.مدنی ✍️

22/08/2026

کرکٹ کی یادگار کہانی!!!
پہلے سیشن میں 5 وکٹیں لیں۔🔥 پھر اس کے بعد اپنی ہی بیوی کو انٹرویو دیا۔ واہ کیا خوبصورت لحمہ ہے۔😍
کرکٹ کی تاریخ میں چند ہی لحمے ایسے دیکھنے کو ملتے ہیں

21/08/2026

جس کو یقین کرنا ہے کرے، نہیں کرنا تو نہ کرے، لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم کنگ بابر اعظم کے بغیر Zero ہے، بالکل Zero! 👑

21/08/2026

ہمارا امام اور اذان کے بعد اب شان نصیب ہوا ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kpk
Islamabad