Bikers & Hikers

Bikers & Hikers

Share

A group which lives on TOP :)

11/08/2026

Best Time to Riding after raining season

10/08/2026
Arshad Malik 1234 07/08/2026

میں نے اپنا فیس بک پیج شروع کیا ہے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور پیج کو Like & Follow کر کے سپورٹ کریں:
https://www.facebook.com/share/1Mfxu66UH9/

Arshad Malik 1234 My passion is learning about life through travelling and exploring فالو اور لائک کریں

06/08/2026

چہرے پر مسکراہٹ اور سٹائل کم نہیں ہونے چاہئیں

27/07/2026

Nothing beats the feeling of standing at the peak of Trail 3, taking in the endless beauty of Margalla Hills and Islamabad below.

26/07/2026

Margalla Hills with my awesome trekking team of nature lovers. What a day Great MangoParty!"

23/07/2026

آج 23 جولائی ہے اور مارگلہ پر برسات کا موسم اپنے پورے عروج پر ہے! 🌿
​بہت سے دوستوں کے میسجز اور کالز آ رہی تھیں کہ کیا ٹریل 5 پر پانی آیا ہے یا نہیں؟ تو تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ فی الحال ندی میں پانی نہیں آیا، اس لیے صرف پانی دیکھنے کا پلان بنانے والے فی الحال انتظار کریں۔
​لیکن! موسم انتہائی دلکش ہے 😍، ٹریک بالکل Lush Green ہو چکا ہے، بچوں کی چھٹیاں ہیں اور لوگ بارش میں بھیگتے ہوئے ہائیکنگ کا مزہ لے رہے ہیں۔ برسات میں مارگلہ کا موڈ کبھی بھی بدل سکتا ہے اور بادل گرج کر برس سکتے ہیں! 🌩️
​اگر آپ ٹریکنگ اور زبردست موسم انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو ضرور آئیں!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad
44000