02/09/2026
آغا جی کے ساتھ زیادتی پر کون کون ناراض ہے ؟ 🥺😂
Follow Cricket Memes
This page is highly recommended for Real Cricket lovers. You will find Cricket memes, Videos, and Cricket Updates here.
02/09/2026
آغا جی کے ساتھ زیادتی پر کون کون ناراض ہے ؟ 🥺😂
Follow Cricket Memes
18/08/2026
بابر اعظم کے فینز کو دھچکا !!!
جی ہاں!! کل سے شروع ہونے والی پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں بابر اعظم ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔
اُنگلی فریکچر کے باعث ابھی تک مکمل صحت یاب نہ ہونے کی وجہ سے انھیں ریسٹ دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق انگلینڈ والوں نے سکھ کا سانس لیا ہے کیونکہ ان کے خلاف بابر کا ریکارڈ بہت شاندار ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق بین اسٹوکس اور جوئے روٹ باقاعدہ ناچتے گاتے دکھائی دیے۔ جبکہ آرچر، جو کہ انجری کا بہانہ کرکے خود کو میچ سے باہر کرنے والے تھے بابر کے میچ نہ کھیلنے پر کافی پرجوش نظر آئے۔
اب آپ بتائیں بنا بابر کے یہ ٹیم انگلینڈ کے سامنے کتنا ٹک پائے گی؟؟؟
Follow Cricket Memes
14/08/2026
آج ایک بار پھربنگال ٹائیگرز کی دھاڑ سے کنگرو لوگ سہمے رہے۔
اچھی خاصی لیڈ لے کر ابھی بھی 4 وکٹیں باقی ہیں۔ آسٹریلیا کی خوفناک تکون سٹارک، کمنز اور ہیزل ووڈ نے مل کر 60 اوورز زور لگایا مگر شنٹو منٹو نے خوب خاطر تواضع کی۔
ماضی کے جھروکوں میں اگر جھانک کر دیکھا جائے تو پاکستان بھی ایک بار 170 رنز کی لیڈ لے گیا تھا مگر پھر دوسری اننگ میں آسٹریلیا کی اچھی بیٹنگ اور پاکستان کی تاریخی بدترین بیٹنگ نے شکست کھائی تھی۔
کیا بنگلہ دیش بھی پاکستان کے نقشِ قدم پر چلے گا یا آسٹریلیا کو مات دینے میں کامیاب ہو جائے گا۔۔ کمنٹس کر کے بتائیں اور تھوڑا سا پیج کو لائک بھی کر دیں۔۔۔
Follow Cricket Memes
Kesy ho gya ye sab !?!
13/08/2026
ٹیسٹ میچ کا رزلٹ کچھ بھی ہو ۔۔ لیکن آج بنگال ٹائیگرز نے کینگروز کو خوب گھسیٹا ہے۔۔
23 برس بعد دورہ کرنے والی بنگلہ دیش نے سامنے بڑے بڑے تیس مار خانوں کو بھیگی بلی بنا دیا۔
حسن محمود نے کیریئر بیسٹ 6 وکٹ اڑا دیے۔ اور پوری ٹیم کو 198 پر لپیٹ دیا۔
دن کے اختتام پر بنگال 96 بنا چکے ہیں اور صرف ایک آؤٹ ہے۔ خیر ابھی 100 رنز باقی ہیں دیکھتے ہیں کہاں تک چلتے ہیں لیکن آج کا دن بنگال والوں نے میلہ لوٹ لیا ہے ۔۔
آپکو کیا لگتا ہے اسٹارز سے مزین آسٹریلین ٹیم اپنے ہی ملک میں بنگال ٹائیگرز کا شکار ہو جائے گی یا comeback کرے گی۔۔۔
Follow Cricket Memes
07/08/2026
اس بھڑوے کو کوئی بتائے اس لسٹ میں سب سے کم میچز بھی تو بابر اعظم کے ہیں۔ 🙏
اخے جی بابر اعظم تو پاکستان کا لمبر ون پلیئر ہے ابے اس نے تو ابھی مشکل سے اسد شفیق کو كراس کیا ہے اور پھر یونس خان تو بہت دور یہ تو مصباح ٹک ٹک تک بھی نہیں جا پاۓ گا 🥱
06/08/2026
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ جو روٹ ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ جوفرا آرچر، ہیری بروک، بین ڈکٹ اور شعیب بشیر سمیت اہم کھلاڑی بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
اسکواڈ:
جو روٹ (کپتان)
جوفرا آرچر
گس اٹکنسن
شعیب بشیر
ہیری بروک
برائیڈن کارس
جارڈن کاکس
بین ڈکٹ
میتھیو فشر
ایمیلیو گے
ڈین لارنس
اولی پوپ
اولی رابنسن
جیمی اسمتھ
جوش ٹنگ...
02/08/2026
Captain Babar Azam has said, Abbas is dropped because of the conditions.
24/06/2026
Down fall start Messi ka ab 😀