JJ News tv

JJ News tv

Share

This breakthrough promises to revolutionize healthcare, offering hope to millions awa

"Breaking news on JJ News TV: Scientists have made a groundbreaking discovery in the field of bio-engineerin, unveiling a revolutionary technique for organ regeneration.

07/07/2026

انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 ار 16

07/07/2026
Photos from JJ News tv 's post 07/07/2026
03/07/2026

03/07/2026

سردار تنویر الیاس خان نے آزاد جموں کشمیر کی سیاست میں ہلچل مچا دی پہلی بار پپلز پارٹی کی قیادت اور بلاول بھٹو کے سامنے بیٹھ کے کسی نے مرضی کا عہدہ اور مرضی کے ٹکٹ مانگے اور نہ ملنے پہ جو مل رہے تھے وہ بھی قیادت کی طرف واپس پھینک کے پپلز پارٹی کو ہی خیر آباد کہہ دیا۔
آنے والے دونوں میں پپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں کے لیے تنویر الیاس کی استحکام پارٹی ڈرؤنا خواب بن جائے گی۔
انکے ساتھ الیکشن سے پہلے یا بعد جو لوگ جڑنے والے ہیں اس کے بعد آنے والے الیکشن پہ کیا اثرات ہونگے اس پہ تجزیہ پیش کرتے ہیں۔
سردار تنویر الیاس پانچ سے چھ سیٹیں مسلم لیگ ن کو ہروا دیں گے جن میں بلخصوص شاہ غلام قادر ،طارق فاروق اور مشتاق مہناس،افتخار گیلانی کی نشستیں شامل ہیں۔
اسی طرح تنویر الیاس گروپ سات سے آٹھ سیٹیں پپلز پارٹی کو بھی ہروانے کا باعث بنے گا۔ جن میں ،راجہ فیصل ممتاز راٹھور،سردار قمر الزماں،سردار ضیا قمر، سردار امجد یوسف، قاسم مجید کی نشستیں شامل ہیں۔
جو بساط بچھائی جا رہی ہے۔
اس کے مطابق ازاد جموں کشمیر کے 33 حلقوں میں سے

مسلم لیگ ن 11
پپلز پارٹی 11
استحکام پارٹی/ آزاد 08
جماعت اسلامی 01
جموں کشمیر پپلز پارٹی 01
مسلم کانفرنس 01

موجودہ حالات میں تنقید اور سخت احتجاج سے بچنے کے لیے مہاجرین سیٹوں کا بٹوارہ کچھ اس طرح کیا جائے گا۔
مسلم لیگ ن 06
پپلز پارٹی 03
استحکام پارٹی 02
مسلم کانفرنس 01
خواتین کا بٹوارہ ایسے ہو گا
مسلم لیگ ن 02
پپلز پارٹی 02
استحکام پارٹی 01
ن لیگ اور پپلز پارٹی کو آزاد جموں کشمیر سے ایک درجن سے نیچے اور مجموعی طور پر ڈیڑھ درجن تک یا اس سے نیچے رکھا جائے گا۔

تین دیگر اسپیشل سیٹیں بھی باہمی سمجھوتے اور بھائی چارے میں ٹیکنوکریٹ،علما،اوورسیز ایک ایک پپلز پارٹی،استحکام،مسلم لیگ ن میں تقسیم کی جا سکتی ہیں۔
مسلم لیگ ن 20
پپلز پارٹی 17
استحکام پارٹی 12
مسلم کانفرنس 02
جے کے پپلز پارٹی 01
جماعت اسلامی 01

مظفرآباد کے ایوان کے نتائج اس طرح مکمل ہونے کے بعد پھر بڑے بیٹھ کے فیصلہ کریں گے کہ
حکومت مظفرآباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پپلز پارٹی+ استحکام و دیگر ہو گی
یا
مسلم لیگ ن+استحکام و دیگر ہو گی
اور یہ کہ
۔
ان نتائج کے لیے شاہد 27 جولائی کو پولنگ ہو۔
اگلے وزیراعظم کے لیے اسمبلی میں یقینی پہنچنے والے مسلم لیگ ن کے تجربہ کار رہنماؤں میں سے ڈاکٹر نجیب نقی،اظہر صا

02/07/2026

کشمیر توجہ چاہتا ہے پیار اور محبت چاہتا ہے نفرتوں سے مسائل جنم دیتے ہیں اپنائیت سے مسائل ختم ہو جاتے ہیں کشمیر توجہ چاہتا ہے اہل اقتدار سے

01/07/2026

تنویر الیاس کو چاہیے کہ استحکام پارٹی سے بہتر ہے مسلم کانفرنس میں شامل ہو جائیں مسلم کانفرنس بھی استحکام والا ہی کام کرے گی

30/06/2026

نہ سمجھو گے تو مٹ جاو گے اہل پونچھ والو
تمھاری داستان تک نہ رہے گی داستانوں میں

29/06/2026

جاو جا کر پوچھو آج غزہ والوں سے حماس نے اپکو کیا دیا خون قتل و غارت تباہی اور بربادی کے علاوہ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہو گئے انصاف کے عوانوں میں جو تک نہیں ریگی ریاست کے آگے سلینڈر ہونا پڑتا ہے چاہے لاکھوں لوگوں کی قربانیاں دے دو ریاست کے پاس دو اپشن ہوتے ہیں یا ریاست اپنی رٹ قائم کرتی ہے یا اپنا وجود ختم کے کے چھتوں کے حوالے کر دیتی ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad