Cric360

Cric360

Share

For Cricket highlights Update follow me

28/04/2026

Into the final PESHAWAR ZALMI 🙌♥️

28/04/2026

Peshawar Zalmi set a nice total of 222 against Islamabad united

26/04/2026

ویلڈن اسلام آباد یونائیٹڈ 🔥
یونائیٹڈ کے فینز کو دل سے جیت مبارک ، یونائیٹڈ کے فینز کمنٹ میں بتاو کہاں کہاں سے ہو ، ہم دیکھیں کی آرمی بڑی ہے زلمی سے یونائیٹڈ ۔۔۔

26/04/2026

HERE ARE THE POINTS TABLE OF TOP 4 OF THIS SESSION 🙌

26/04/2026

ISLAMABAD UNITED WON THE TOSS AND ELECTED TO FIELD FIRST...!!!❤

- Winner plays Zalmi in Qualifier 1.🔥

Photos from Cric360's post 26/04/2026

What A performances by Hyderabad Kingsmen they Restricted Pindiz on 136 runs
Lahore Qalanders out of the contest....

26/04/2026

🤎حیدرآباد کو پلے آف میں کوالیفائی کرنے کے لیے راولپنڈی کو 158 رنز سے کم اسکور تک روکنا ہوگا🤩💪
Target sets For Pindiz 245 🙌

26/04/2026

HBL PSL SHARE THE NOTIFICATION OF TICKETS FOR UPCOMING PLAYOFFS ABD FINAL MATCH

26/04/2026

لاہور قلندرز کو پیچھے چھوڑنے کے لیے حیدرآباد کینگزمین کو کچھ اس طرح جیت جانا ہے:
منظرنامہ A: اگر حیدرآباد پہلے بیٹنگ کرے تو
لاہور کو پیچھے چھوڑنے کے لیے حیدرآباد کنگزمین کو کم از کم 85 رنز کے بڑے فرق سے جیتنا ہوگا۔
مثال کے طور پر اگر کنگزمین 200 رنز بناتے ہیں تو انہیں راولپنڈیِز کو 115 رنز یا اس سے کم پر روکنا ہوگا۔

منظرنامہ B: اگر حیدرآباد پہلے بولنگ کرے :
اگر راولپنڈیِز پہلے بیٹنگ کرتے ہیں اور ہدف دیتے ہیں تو حیدرآباد کنگزمین کو وہ ہدف تقریباً آدھے مقررہ اوورز میں حاصل کرنا ہوگا۔
مثال: اگر راولپنڈیِز 140 رنز بناتے ہیں تو کنگزمین کو یہ ہدف تقریباً 9.5 سے 10 اوورز میں حاصل کرنا ہوگا۔
تو بتائیں کیا لگتا ہے پلے آف کے لئے کون کوالیفائی کریگا لاہور قلندرز یا حیدرآباد کینگزمین 🤗❤

26/04/2026

کچھ لوگ نفرت کی سوا اور کچھ کر ہی نہیں سکتے اج کل لوگ یہ خبر پھیلا رہے ہیں ❎⬇️
سننے میں آرہا ہے کہ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا میچ فکس تھا کیونکہ بابر اعظم کسی بھی قیمت پر کراچی کنگز کو باہر کروانا چاہتا تھا اسلئے بابر اعظم نے جان بوجھ کر میچ لاہور قلندرز کو جتا دیا 🫣🤭❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore
Islamabad
05450